میرا خیال ہے کہ احباب اگر تعمیری مقاصد کی طرف توجہ رکھیں تو بہتر رہے گا۔ ایسا کیجئے کہ جو احباب مغل حکمرانوں کو تعلیم دوست شمار کرتے ہیں، وہ ہندوستان میں مغلوں کے دور کی جامعات، شفا خانوں اور دیگر عوامی فلاحی اداروں کی فہرست دے دیں۔ بے شک عمارات تباہ ہو سکتی ہیں لیکن تاریخ سے ان کا ذکر نہیں...