نتائج تلاش

  1. فہد اشرف

    میں نے نوٹس کیا ہے سنیچر اور اتوار کو محفل کی رونقیں ماند سی رہتی ہیں

    میں نے نوٹس کیا ہے سنیچر اور اتوار کو محفل کی رونقیں ماند سی رہتی ہیں
  2. فہد اشرف

    simple ۔ ۔ ۔ رہا نہیں گیا ۔ ۔ ۔

    سب مسئلہ حل ہو گیا تابش بھائی
  3. فہد اشرف

    مبارک

    مبارک
  4. فہد اشرف

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    صحت اگر اچھی ہو تو ضعیفی کوئی مرض نہیں
  5. فہد اشرف

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ٹسوے تو کوئی نہیں بہا رہا؟
  6. فہد اشرف

    عربی شاعری مع اردو ترجمہ

    بہت اچھے عبید بھائی۔ ایک التماس ہے کہ ہر بیت کا ترجمہ اس کے نیچے ہی لکھ دیا کریں، کیونکہ موبائل کی اسکرین میں پورے اشعار اور تراجم ایک ساتھ نہیں دکھتے اس کے لیے بار بار اسکرول کرنا پڑتا ہے۔
  7. فہد اشرف

    تاسف آہ! ساقی فاروقی بھی نہیں رہے

    سال کے شروعات ہی میں اردو کو ایک اور بڑا نقصان ، معروف شاعر ساقی فاروقی لندن میں انتقال کر گئے ہیں، مرحوم 81 برس کے تھے۔ حاجی بھائی پانی والا۔ اور دوسری نظمیں،بہرام کی واپسی (شعری مجموعہ)، پیاس کا صحرا، بازگشت و بازیافت، رات کے مسافر، رادار، سرخ گلاب اور بدر منیر، ہدایت نامہ شاعر وغیرہ ان کی...
  8. فہد اشرف

    دعا درخواست برائے دعا.

    اللہ شفائے کاملہ و عاجلہ عطا فرمائے۔آمین
  9. فہد اشرف

    آج کی تصویر

    پتہ نہیں، لیکن اگر اکبر اعظم کے زمانے میں ہوتا تو مولا بخش کا مقام پاتا
  10. فہد اشرف

    آج کی تصویر

    جب ایک پروفیشنل کھلاڑی کے توند ہو سکتی ہے تو شوقیہ کھیلنے والے کے کیوں نہیں
  11. فہد اشرف

    تاسف منو بھائی انتقال کرگئے

    کسے بقا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔ :( انا للہ و انا الیہ راجعون
  12. فہد اشرف

    آسٹریلیا اور انگلینڈ کے درمیان ایشیز 2017--نامہ اوقات

    دوسرے یک روزہ بین الاقوامی میچ میں آسٹریلیائی ٹیم ٹاس جیت کر پہلے بلے بازی کر رہی ہے ۔ فنچ جی کی لگاتار دوسری سینچری کی بدولت آسٹریلیا نے 39 اوورز میں 208 رن بنا لیے ہیں۔ فی الحال مشیل مارش 36 فنچ 104 کا ساتھ دے رہے ہیں۔ ابھی تک آسٹریلیا کے تین ہی کھلاڑی آؤٹ ہوئے ہیں۔
  13. فہد اشرف

    تعارف کاشف سلیم گوتن برگی

    ایسا نام تو روس میں بھی ہے
  14. فہد اشرف

    تعارف کاشف سلیم گوتن برگی

    خوش آمدید کاشف سلیم صاحب :)
  15. فہد اشرف

    ایک جملہ کے لطائف

    کباب قیمے سے ہی تو بنایا جاتا ہے :p
  16. فہد اشرف

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    کوئی بات نہیں اب جوڑ دی گئی ہے
  17. فہد اشرف

    ایک جملہ کے لطائف

    نیز یہ بھی پتہ کرو کہ قیمے میں ہڈی بھی ہے یا نہیں :p
  18. فہد اشرف

    سہ ملکی سیریز ۔ بنگلہ دیش، سری لنکا، زمبابوے

    خبرِ تحیر یہ ہے کہ زمبابوے نے لنکا کو 12 رن سے شکست دے دی ہے۔
Top