نتائج تلاش

  1. یاسر شاہ

    کیسے کہہ دوں کہ جونؔ ہوں صاحب : غزل برائے اصلاح

    ماشاءاللہ اعجاز صاحب آپ کا یہاں تبصرہ دیکھ کردلی خوشی ہوئی کہ آپریشن کے بعد آپ کی صحت بحال ہو گئی اور ہم سب کی دعائیں آپ کے حق میں رنگ لے آئیں ۔ :):) جزاک اللہ خیر۔جی صحیح فرمایا یہ موبائل ریچارج کی اصطلاح یہاں رائج ہے۔
  2. یاسر شاہ

    جون ایلیا ترے بغیر بھی فطرت نے لی ہے انگڑائی

    جزاک اللہ سیما جی ۔ ایسا ہی ہے۔
  3. یاسر شاہ

    جون ایلیا ترے بغیر بھی فطرت نے لی ہے انگڑائی

    غزل جون ایلیا ترے بغیر بھی فطرت نے لی ہے انگڑائی چمن میں تیرے نہ ہونے پہ بھی بہار آئی مرا غرورِ نظر ناروا نہیں لیکن ہے ماورائے نظر بھی جہاں کی رعنائی نیازِ غیر سے کیا کام خود نمائی کو ہے خود ہی انجمن آرا یہ انجمن آرائی ہے فرق دیر و حرم میں فقط یہی کہ حیات یہاں ہے جانِ تمّنا وہاں تمنائی...
  4. یاسر شاہ

    کیسے کہہ دوں کہ جونؔ ہوں صاحب : غزل برائے اصلاح

    شاباش اشرف علی بھائی آپ نے صلاح ومشورے کی محنت کو قرینے سے منطقی انجام تک پہنچایا۔آخری شکل دیکھ کر خوشی ہوئی ۔جی چاہتا ہے آپ کو مبلغ دو سو روپیہ ایزی لوڈ کر دیا جائے۔
  5. یاسر شاہ

    جوانوں اور توانوں پر جو ہے بارِ گراں اکثر غزل نمبر 89 شاعر امین شارؔق

    صحت مند و جوانوں پر جو ہے بارِ گراں اکثر اُٹھالیتے ہیں ایسا بوجھ بھی کچھ ناتواں اکثر توانوں سے تو بہتر ہے جوانوں، پہلوانوں پر جو ہے ۔۔۔ کر دیں اُجڑتے باغ دیکھے اور روتے باغباں اکثر رُلاتی ہے بہاروں کو بہت ظالم خزاں اکثر ٹھیک کبھی بھی انکساری سے نہیں گھٹتی کسی کی شان زمیں پہ ہم نے دیکھا ہے...
  6. یاسر شاہ

    کیسے کہہ دوں کہ جونؔ ہوں صاحب : غزل برائے اصلاح

    مصرعے نہیں ٹکراتے۔ فون والا شعر اچھا نہیں۔
  7. یاسر شاہ

    برائے اصلاح

    ارشد صاحب السلام علیکم میرا خیال ہے ردیف آپ نے مشکل چنی ہے۔رائج یہی ہے کہ اب آیا تو کیا آیا یا اب نکلا تو کیا نکلا۔ مراد یہ ہوتی ہے تم اب آئے ہو تو کیا فائدہ اس آنے کا ۔بقول اقبال: آخر_شب دید کے قابل تھی بسمل کی تڑپ صبح دم کوئی اگر بالائے بام آیا تو کیا اور ظاہر ہے "نہیں نکلا تو کیا نکلا" میں...
  8. یاسر شاہ

    زیست جہاں میں آنے کا دروازہ ہے غزل نمبر 88 شاعر امین شارؔق

    اس کی وضاحت میں کر چکا ہوں بھائی۔ عدم سے مراد اختتام لی جاتی ہے اور یہ آپ کا بھی عقیدہ نہیں۔ ردیف تو نبھ گئی مگر صرف ردیف نبھانے کے لیے شعر کا تکلف کرنا ٹھیک نہیں۔ تسبیح سے وزن میں گڑبڑ ہو رہی ہے۔ یوں کر دیں: اللہ اللہ کرتےکہاں آ نکلے ہو؟ زاہد یہ میخانے کا دروازہ ہے دونوں اب بھی مجھے ٹھیک...
  9. یاسر شاہ

    کیسے کہہ دوں کہ جونؔ ہوں صاحب : غزل برائے اصلاح

    "کیوں ڈروں" بہتر ہے۔ ان کو بھول جائیں۔
  10. یاسر شاہ

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    نشوونما ہے اصل سے غالبؔ فروع کو خاموشی ہی سے نکلے ہے جو بات چاہیے
  11. یاسر شاہ

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    اتنی دیر بعد صاف لکھ دیتے۔مجھے تو آپ کے ان تکلفات کی سمجھ نہیں آتی۔ نشوونما۔ اس کا املا عام طور پہ نشونما پڑھنے میں آتا ہے جو کہ غلط ہے۔اسی لیے مشکل ہوئی۔
  12. یاسر شاہ

    کیسے کہہ دوں کہ جونؔ ہوں صاحب : غزل برائے اصلاح

    اوپر باقی اشعار پہ تبصرہ مدون کر دوں گا تھوڑی دیر مین۔
  13. یاسر شاہ

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    صحیح سندھی میں کہنے کی عادت ہے
  14. یاسر شاہ

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    نام و نشاں نہیں
  15. یاسر شاہ

    کیسے کہہ دوں کہ جونؔ ہوں صاحب : غزل برائے اصلاح

    حال_ دل کس طرح کہوں صاحب الیکشن ووٹ کی بات نظم میں مناسب ہے۔ ٹھیک۔ عرش والے سے رابطہ ہے مرا فرش والوں سے کیا کہوں صاحب کوشش کریں جب طبع موزوں ہو تب لکھا کریں۔
  16. یاسر شاہ

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ٹریک بدل دیا آپ نے تو۔
  17. یاسر شاہ

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    تمام عارض عارضی ہوتے ہیں ۔کیونکہ عارض کا مطلب گال ہے،لٹک پچک کر آخر مٹی ہو جاتے ہیں۔
  18. یاسر شاہ

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ان کے عارض کو تو لغت میں دیکھ کہیں مطلب نہ عارضی نکلے
  19. یاسر شاہ

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    یاسر کے لقا نے رپورٹنگ کی ہے کہ ماہ لقا کو لقوہ ہے۔
  20. یاسر شاہ

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    وہی تو لے جائے گا
Top