نتائج تلاش

  1. یاسر شاہ

    یہ نینا جب سے ساگر ہو گئے ہیں

    بہن جی یہ شعر اب بھی بے وزن ہے: میری رائے میں "کیا" کو اس وزن میں یعنی کہ یک حرفی آج تک کسی شاعر نے نہیں برتا۔اگر کسی نے استعمال کیا ہو تو دو اشعار اساتذہ کے بطور سند مرحمت فرمائیں بصورت دیگر شعر کی مرمت کریں۔:)
  2. یاسر شاہ

    عشق کی بازی تو جیتی جائے ہے تقدیر سے

    خوب ۔دن بدن اردو شاعری میں بھی آپ بہتری کی طرف گامزن ہیں ۔ اس شعر کی پرانی شکل ہی بہتر ہے مستجابی ایک اچھا لفظ ہے گو کم مستعمل ہے۔پروین شاکر کا ایک شعر ہے: وہ فاصلہ تھا دعا اور مستجابی میں کہ دھوپ مانگنے جاتے تو ابر آ جاتا
  3. یاسر شاہ

    سولھویں سالگرہ محفلین کے لیے نمائندہ اشعار

    جزاک اللہ خیر رئووف بھائی میں دراصل "کسونٹی" سے کچھ دن کے لیے روپوش ہو گیا تھا۔
  4. یاسر شاہ

    Betrayal، Survival And Phoenix in Apocalypse

    بہت خوب ما شاء اللہ حوصلے بڑھاتی، ہمت بند ھاتی، آپ کی مثبت سوچ کی ترجمان ایک اچھی نظم ہے۔ خلیل بھائی کی توجہ اس طرف مبذول کراتے ہیں کہ وہ بھی رائے دیں ۔ان کی انگلش بھی خوب ہے۔ محمد خلیل الرحمٰن
  5. یاسر شاہ

    تَوَلّا--------- (نظم)

    نیک لوگوں سے محبت کا اظہار تَوَلّا اور اس کی ضد تبرا۔
  6. یاسر شاہ

    تَوَلّا--------- (نظم)

    جزاک اللہ خیر ۔ خوش رہیے ۔
  7. یاسر شاہ

    تَوَلّا--------- (نظم)

    ظہیر بھائی جزاک اللہ خیر ۔آپ کی رائے میرے لیے معتبر ہے۔ممنون ہوں۔ تجویز عمدہ ہے اور آپ کا مجوزہ مصرع بھی زیادہ اچھا ہے میرے مصرع سے، مگر یہ نظم ایک خاص کیفیت اور خاص حالات میں لکھی تھی اس لیے جان بوجھ کر "ان کے کنے کہاں " کی ترکیب کا انتخاب کر کے تلخ ہونا چاہا ہے جس تلخی کا اختتام آخری شعر پہ...
  8. یاسر شاہ

    تَوَلّا--------- (نظم)

    وعلیکم السلام جاسمن بہن الحمدللہ آپ کی داد پا کر نہایت مسرت و حوصلہ افزائی ہوئی ۔یوں ہی آتی جاتی رہا کریں۔ :) آمین جزاک اللہ خیر۔یہ دعائیں اللہ پاک آپ کے بھی حق میں قبول فرمائے آمین اور اللہ جل جلالہ آپ کی تمام مشکلات حل فرماتا رہے ۔صحت و عافیت سکون چین اور اپنا خاص قرب عطا فرمائے۔آمین۔...
  9. یاسر شاہ

    سولھویں سالگرہ محفلین کے لیے نمائندہ اشعار

    صابرہ امین عہد_ غم_ فراق کے یہ سخت مرحلے حیراں ہوں میں کہ پھر بھی تم اتنے حسیں رہے
  10. یاسر شاہ

    ڈالتی تھی زلیخا تو ڈورے:::ڈال پائی کہاں دل میں ڈیرے

    ڈالتی تھی زلیخا تو ڈورے:::ڈال پائی کہاں دل میں ڈیرے
  11. یاسر شاہ

    جزاک اللہ خیر بہن جی۔"جس" کی جگہ "جن" کر دیں

    جزاک اللہ خیر بہن جی۔"جس" کی جگہ "جن" کر دیں
  12. یاسر شاہ

    Little Things

    بہت خوب ! بہت عمدہ ۔ماشاءاللہ دور جہالت میں انگریزی فلموں نے خراب کیا تھا آپ کی انگریزی نظمیں لگتا ہے اب سنوار دیں گی۔ ورنہ کراچی شہر کا حال تو یہ ہے کہ لوگ بہاری کباب کھاتے رہے ہمیں بہاری کباب کھا گئے۔:ROFLMAO:
  13. یاسر شاہ

    سولھویں سالگرہ ایک شام ہائیکو کے نام

    ما شاء اللہ بہت خوب ظہیر بھائی۔
  14. یاسر شاہ

    ُُParched in the Rain

    ۔
  15. یاسر شاہ

    ُُParched in the Rain

    نظم خوبصورت ہے۔پڑھتے ہوئے ایک کیفیت پیدا کرتی ہے۔اللہ جل جلالہ آپ کی جوڑی سلامت رکھے۔آمین میری رائے یہ ہے ایسی نظمیں یہاں پرائیوٹ سمجھی جاتی ہیں۔ہمارے لوگ ایسی نظمیں پڑھتے تو بہت شوق سے ہیں تبصرہ کرنے سے کتراتے ہیں۔ :)
  16. یاسر شاہ

    ُُParched in the Rain

    بھئی رومینٹک شاعری تو میری سمجھ سے باہر ہے کہ عاشقی معشوقی کے فن میں میں کورا ہوں۔ ایک آدھ مقامات پہ سوال پیدا ہوتے ہیں جیسے نظم پڑھتے ہوئے یوں لگتا ہے کہ خاتون خانہ چھت تلے بیٹھی ہیں ۔بارش کی بوندیں انھیں شوہر نامدار کے قدموں کی چاپ محسوس ہوتی ہیں اور سامنے کھڑکی سے آتی ہوائوں سے ایک مانوس...
  17. یاسر شاہ

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    ظ م م ل ا ت ر ب ت ع ی مرکب
Top