نتائج تلاش

  1. یاسر شاہ

    انٹرویو محترمہ سیما علی سے مصاحبہ

    اب ان کی والدہ کیسی ہیں؟
  2. یاسر شاہ

    میرے پسندیدہ اشعار

    باولے سے جب تلک بکتے تھے سب کرتے تھے پیار عقل کی باتیں کیاں کیا ہم سے نادانی ہوئی میر تقی میر
  3. یاسر شاہ

    برائے اصلاح

    السلام علیکم سعد صاحب !مختصر بحر میں طویل و مشکل زمین چنی سو اس انتخاب کا تقاضہ تھا کہ ایک بھی شعر کام کا نہ ہو اور یہی ہوا۔فلاں اور فلاں پر لکھنا کے سوا کوئی خاص بات نہیں کہ غزل رکھی جا سکے لہذا میرا یہی مشورہ ہے اسے محض ایک مشق سخن سمجھا جائے۔
  4. یاسر شاہ

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    صحیح۔مولانا شاہ حکیم اختر رح کے ہاں عشاء کے بعد ایک مجلس صرف ہنسی مزاح کی ہوتی تھی، نہ جانے کتنے لوگ ڈپریشن سے شفا پا کر راہ راست پہ آ گئے۔ان کے ایک خلیفہ نے آج بھی وہ رسم جاری رکھی ہے۔
  5. یاسر شاہ

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ذرا بارش تھمے تو گھر میں جائوں۔پندرہ منٹ سے اسی انتظار میں بیٹھا ہوا ہوں۔آفس کے رستے سے یو ٹرن لے کر چھٹی کا پیغام روانہ کر چکا۔
  6. یاسر شاہ

    غزل (میرے خدا)

    مستفعلن (2212)چار بار آپ کے تبصرے کا انتظار رہے گا۔
  7. یاسر شاہ

    زیست جہاں میں آنے کا دروازہ ہے غزل نمبر 88 شاعر امین شارؔق

    زیست جہاں میں آنے کا دروازہ ہے موت عدم میں جانے کا دروازہ ہے بقول شاعر: موت کو سمجھے ہیں غافل اختتام_ زندگی ہے یہ شام_ زندگی صبح _دوام _زندگی دوسرے مصرع کو بدل دیں۔اس طرح: موت جہاں سے جانے کا دروازہ ہے کاش عبادت کرلیتا میں جیتے جی مرکر کیا لوٹ آنے کا دروازہ ہے؟ خوب۔ "مر کے کہاں۔۔۔۔۔۔۔۔"...
  8. یاسر شاہ

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    خدا خیر کرے۔
  9. یاسر شاہ

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    ز غ ت ل ز مفرد
  10. یاسر شاہ

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    چہ خوب ۔کراچی میں موٹی بوندوں والی تیز بارش۔الحمدللہ
  11. یاسر شاہ

    دعا دعاوں کی درخواست کے لئے یہاں پوسٹ کریں

    دونوں کی والدہ کو اللہ جل شانہ مکمل صحتیاب فرمائے۔آمین
  12. یاسر شاہ

    جہل اب جلوہ فگن ہے آئینہ خانوں کے بیچ

    السلام علیکم ریحان بھائی! شیخ جی بیٹھے ہوئے ہیں ایسے فرزانوں کے بیچ جیسے دیوانہ کوئی بیٹھا ہو دیوانوں کے بیچ ٹھیک ہے۔ مے کہاں کی جام کس کا کون تھا ساغر بکف محتسب بیٹھے ہوئے ہیں اب تو میخانوں کے بیچ پہلا مصرع بہت کمزور ہے مطلب برآوری کے لیے۔پھر سے سوچیں کوئی پھڑکتا ہوا مصرع۔جیسے: جام و مینا...
  13. یاسر شاہ

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    جی آپی یہ افسانہ ہمیں تو اس لیے پڑھنا پڑا کہ گریجویشن کے اردو کے نصاب میں شامل تھا۔بہرحال اب دو ایک روز پہلے دوبارہ پڑھا ہنسنے کے لیے اور مکمل پڑھا کیونکہ نصاب میں سنسرڈ تھا ،سہیلی کا جواب خط نہ تھا۔مکمل پڑھ کے فورا بیگم سے پوچھا تم سہیلیاں کیا آپس میں بوس و کنار بھی کرتی ہو مسرت میں۔ اس نے کہا...
  14. یاسر شاہ

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    ص ت ن ا ب ج ح ن س مرکب یہ سجاد حیدر یلدرم کے ایک افسانے کا عنوان بھی ہے۔
  15. یاسر شاہ

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    شوق _شہادت
  16. یاسر شاہ

    برائے اصلاح

    ماشاء اللہ صاحب خوب غزل ہے۔
  17. یاسر شاہ

    کچھ تو ہی کھول یہ کیا رازِ نہاں ہے سائیں

    ریحان بھائی ماشاءاللہ خوب غزل ہے۔ "بدلا" پہ آکر وقفہ ہےلہذا الف گرانا کچھ مناسب نہیں لگ رہا۔یوں ایک صورت ہے: کچھ نہ بدلا وہی مظلوم بھی ظالم بھی ہے۔ احسن بھائی !اس موضوع پہ کوئی فیصلہ کن قاعدہ موجود نہیں کہ شعر میں ایسی تراکیب کو بطور واحد برتا جائے یا بطور جمع لہذا دونوں طرح کی امثلہ موجود...
  18. یاسر شاہ

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    ارے یہ تو آپ نے آسان دیا تھا۔تین حروف سرخ بھی تھے، اوپر سے اشارہ بھی۔کوئی بھی آرام سے بوجھ لیتا۔
  19. یاسر شاہ

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    تہذیب_ نسواں؟ سرخ حروف صحیح جگہ ہیں؟
  20. یاسر شاہ

    نہ جانتے تھے کہ اس قیامت کی بندشوں میں حیات ہوگی

    وفاقت؟ یہ کس واقعے کی طرف اشارہ ہے؟
Top