نتائج تلاش

  1. محمد علم اللہ

    لڑکے

    اوہ ۔۔۔سوری اپیا !!میں نے سمجھا آپ نے ہی لکھا تھا ۔ کوئی بات نہیں لیکن آپ بھی کیوں مخفی رکھئے گا بتا دیجے نا ایسے بھی ہم نے سنا ہے خواتین یا لڑکیاں بات زیادہ دیر تک ہضم نہیں کر پاتیں ۔ کیا فائدہ بیماری پال کے ۔ تواب بول بھی دیجے:)
  2. محمد علم اللہ

    کوئٹہ چمن شاہراہ کے ساتھ ساتھ

    زبردست:) عمدہ شیرنگ
  3. محمد علم اللہ

    محفل کا ترانہ

    بہت زبردست ترانہ میں تو ابھی دیکھا مزا آگیا کیا بہاو ہے ابن سعید بھائی جان۔ اللہ کرے زور قلم اور زیادہ
  4. محمد علم اللہ

    لڑکے

    چلئے اوپر والی باتیں مان لیا لیکن یہ والا جو الزام لگ رہا اس کا کیا کہوں بھائی جا ن:) ایسے لڑکے عموماٌ شادی بیاہوں پر دیکھنے کو ملتے ہیں۔ یہ جہاں بھی لڑکیاں دیکھتے ہیں ان کے قریب جا کر اپنا موبائل فون کان سے لگاتے ہیں اور بلند آواز سے لندن اور سوئٹزر لینڈ کی باتیں کرنے لگتے ہیں ….. تاہم تھوڑی...
  5. محمد علم اللہ

    الف بے پے کا کھیل 60 ویں قسط

    ضرور فی امان اللہ
  6. محمد علم اللہ

    الف بے پے کا کھیل 60 ویں قسط

    شمشاد بھائی آپ کو خوب پتہ ہے۔آپ نے بات شروع کی اور آپ کو ہی نہیں پتہ ایسوے کیسوے ہو سکتا ہے:)
  7. محمد علم اللہ

    گوشت کا مرثیہ (روحِ اقبال سے معذرت کے ساتھ)-سید محمد جعفری

    جی بھائی جان وہ بھی اس ربط میں تھا لیکن میں نے جان بوجھ اتنا ہی بھر لکھا تھا یہ لیجئے بقیہ یہاں بھی پیصت کئے دیتا ہوں:) اس کے جواب میں مولانا شبلی نعمانی نے اشعار مندرجہ ذیل لکھ کر معذرت چاہی آج دعوت میں نہ جانے کا مجھے بھی ہے ملال لیکن اسباب کچھ ایسے ہیں کہ مجبور ہوں میں آپ کے لطف و کرم کا...
  8. محمد علم اللہ

    لڑکے

    باقیوں کے بارے میں میں کچھ نہیں کہ سکتا لیکن کم از کم میرے اوپر تو الزام ہے یہ آپا۔:)
  9. محمد علم اللہ

    لڑکے

    محفل کی ساری اپیو،باجیو ،آنٹیو اور ہندی زبان کے دیدیو سے معذرت کے ساتھ:) لڑکیوں کی قسمیں آج ہم آپ سے مخاطب ہیں، پہلے ہم لڑکی کی تعریف کرتے ہیں، اچھائی بیان نہیں کر رہے بلکہ طے کر رہے ہیں کہ اس میں کس عمر کی صنف نازک شامل ہیں۔ لڑکی سے مراد خواتین اور چھوٹی بچیاں نہیں ہیں، ہم نے نوجوان لڑکی کا...
  10. محمد علم اللہ

    گوشت کا مرثیہ (روحِ اقبال سے معذرت کے ساتھ)-سید محمد جعفری

    آتا نہیں مجھ کو قبلہ قبلی ۔۔۔ ۔۔بس صاف یہ ہے کہ بھائی شبلی تکلیف اٹھائو آج کی رات ۔۔۔ ۔کھانا یہیں کھائو آج کی رات حاضر جو کچھ ہو دال دلیا ۔۔۔ ۔۔۔ سمجھو اس کوپلائو قلیا جب مولانا شبلی نعمانی الہ آباد آئے اور حضرت اکبر الہ آبادی کو ان کے ورودِمسعود کی خبر پہنچی۔ آپ نے مولانا کی دعوت کی اور قلم...
  11. محمد علم اللہ

    بھائی میں نے تو ڈاون لوڈ کیا ہوا ہے یو ٹیوب یہاں نہیں کھلتا۔:(

    بھائی میں نے تو ڈاون لوڈ کیا ہوا ہے یو ٹیوب یہاں نہیں کھلتا۔:(
  12. محمد علم اللہ

    آج میں کبیر کی وانی سن رہا ہوں ،اس قدر حقیقت انگیز باتیں کی ہیں کبیرا نے۔:)

    آج میں کبیر کی وانی سن رہا ہوں ،اس قدر حقیقت انگیز باتیں کی ہیں کبیرا نے۔:)
  13. محمد علم اللہ

    اکبرالہ آبادی کا شبلی نعمانی کو مدعوکرنا اور شبلی کی معذرت

    شکریہ بھائی جان ! پسند آوری کا بھی اور اصلاح کے لئے بھی:)
  14. محمد علم اللہ

    اکبرالہ آبادی کا شبلی نعمانی کو مدعوکرنا اور شبلی کی معذرت

    بہت اچھا بھائی جان اکبر الہ آبادی واقعی عظیم شخصیت تھے لیکن ہم نے محض انھیں طنز و مزاح تک محدود کر دیا علامہ ماجد دریا آبادی مرحوم کے بقول ان کو جہالت کے اندھیروں سے نکال کر تیرگی اور ہدایت کی جانب لانے میں ان کا بھی بڑا ہاتھ تھا جنھوں نے ماجد مرحوم کو یہ مشورہ دیا تھا کہ تمہیں قران سمجھ آئے...
  15. محمد علم اللہ

    پاکستان میں پائی جانے والی تازہ پانی کی مچھلیاں

    کچھ بات ہی ایسی تھی آپا۔:)
  16. محمد علم اللہ

    پولیو قطرے‘ تشنج اور خسرہ ویکسین دوا یا زہر؟

    بھائی جان ! کوئی معتبر ادارہ اس کی فورنسک جانچ کیوں نہیں کر کے بتاتی ۔مجھے یاد پڑتا ہے ۔ہمارے یہاں انڈیا میں بھی اس قسم کی خبریں آئی تھیں ۔کچھ عرصہ قبل اس وقت علی گڈھ مسلم یونیورسٹی کے شعبہ سائنس والوں نے کوئی رپورٹ شائع کی تھی ۔اب تو وہ اخبار وغیرہ بھی نہیں ہے ۔ورنہ یہاں شیر کرتا ۔بات ایسی ہے...
  17. محمد علم اللہ

    پولیو قطرے‘ تشنج اور خسرہ ویکسین دوا یا زہر؟

    بھائی مسلم ممالک کے پاس وسائل ہیں تو ریسرچ کیوں نہیں ہو جاتا کہ دودھ کا دودھ اور پانی کا پانی ہو ۔میں بھی کافی عرصہ قبل اس طرح کا ایک مضمون پڑھا تھا ۔مجھے تو پتہ نہیں کیوں وحشت سی ہونے لگتی ہے ۔اس طرح کا سن کر یا دیکھ کر ۔کوئی معتبر ادارہ اس کی فورنسک جانچ کر لے تو شاید حقیقت جو بھی ہو لوگوں کو...
  18. محمد علم اللہ

    حسین ابنِ علی - جوش ملیح آبادی

    بھائی جان یہ آپ نے کس کتاب سے نقل کیا حوالہ بھی دیتے تو کافی لوگوں کو فائدہ ہو جاتا ۔میں نے یادوں کی بارات پڑھی ہے اس میں تو کافی مذہب بیزار باتیئں تھیں۔
Top