دیر تک سوتا رہا تھا۔ شمشاد بھائی جان !ثاقب نے تو جگایا نہیں ۔یہ کون سا والا جنات تھا ۔طوطوں کو بھیج دیتے ۔وہ تو اچھا ہوا دھوبی کپڑے دینے آ گیا تھا ۔کہ جگ پایا پھر بھی ساڑھے نو بج ہی گئے تھے ۔جلدی جلدی جیسے تیسے غسل کے بعد بغیر ناشتہ کئے کلاس پہنچا لیکن پھر بھی میم نے اٹنڈنس نہیں دی ۔موڈ خراب آج...