نتائج تلاش

  1. زینب

    آپ اس وقت کیا کر/ سوچ رہے ہیں؟ (3)

    زین سے رابطہ کرو اس نے بھی ایک ترجمان رکھا ہوا ہے جو اسے میری پوسٹ پڑھ کے سمجھاتا ہے
  2. زینب

    کون کس کو مس کر رہا ہے؟ (2)

    ارے زین اور زونی کے ساتھ زینب بھی تو ہے۔۔۔اب یہ تو مجھے بھی نہیں پتا کہ لڑکا ہے یا لڑکی:rollingonthefloor:
  3. زینب

    آپ اس وقت کیا کھا پی رہے ہیں..............؟

    اور کھاو میرے بنا مینوں کی
  4. زینب

    آپ اس وقت کیا کھا پی رہے ہیں..............؟

    ہاہاہاہاہاہا:rollingonthefloor:۔۔۔۔۔:rollingonthefloor:۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔:rollingonthefloor:۔:rollingonthefloor:
  5. زینب

    خالہ کے گھر کے چکر۔۔۔۔۔

    یہ سارے جہاں کو رازدار بنائے گا مجھے نہیں بتائے گا ،،،،مجھ سے اس کی کوئی خاص دشمنی ہے پا جی
  6. زینب

    مہمان اس ہفتے کی مہمان "زینب"

    جو بھی سمجھو۔تصدیق یا تایئد۔۔۔۔۔
  7. زینب

    حیرت انگیز۔۔۔۔

    ہاہاہاہاہاہا پپو بھائی کیا نا اپ بھی:rollingonthefloor:
  8. زینب

    کیمرے کا صحیح وقت پر استعمال

    ہاہاہاہاہاہا سردی جو تھی تو چھپنا تو تھا ہی نا :rollingonthefloor:
  9. زینب

    مبارکباد فاطمہ قدوسی ’’ محسنہ سے مشاق ‘‘ کا سفر ایک ہی لڑی میں

    ہے تو میری ہی برادری کی تو ایک ہی بات ہے پا جی
  10. زینب

    مہمان اس ہفتے کی مہمان "زینب"

    مجھے تو یقین ہے کہ میں بڑی اچھی ہوں
  11. زینب

    خالہ کے گھر کے چکر۔۔۔۔۔

    :hypnotized::hypnotized::hypnotized: کوشیش کر دیکھیں ہو سکتا ہے کامیابی مل ہی جائے جو کہ ایک مشکل کام ہے:rollingonthefloor:
  12. زینب

    خالہ کے گھر کے چکر۔۔۔۔۔

    بڑا چلاک بندہ ہے اندر کی بات نہین بتاتا:worried:
  13. زینب

    خالہ کے گھر کے چکر۔۔۔۔۔

    ہیائں کون سا کام۔۔۔۔۔۔۔اور مجھے ٹھکانے لگانا اتنا آسان نہیں جتنا سمجھے بیٹھے ہو۔۔۔۔۔۔۔۔میرا تو وہ حال ہے کہ تم کیتنی "زینبیئں"مارو گے ہر گھر سے "زینب"نکلے گی:rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor:
  14. زینب

    مہمان اس ہفتے کی مہمان "زینب"

    میں اچھی ہوں؟؟ پہلے یہ خود کو یقین تو دلا لو پھر مجھ سے پوچھنا۔۔ویسے جب اپ کو یہ یقین ہو گیا کہ میں اچھی ہوں تو مجھ سے پوچھنے کی ضرورت نہیں پڑے گی:rollingonthefloor:
  15. زینب

    مہمان اس ہفتے کی مہمان "زینب"

    سنا زین۔۔۔۔۔۔۔اب میں‌ہو سکتا ہے دو کان کے نیچے لگا کے منانے کے لیے بھی دو اور کا اضافہ کر لوں اس لیے بچے آپ غصہ"افورڈ" نہیں کر سکتے:rollingonthefloor:
  16. زینب

    آپ اس وقت کیا کھا پی رہے ہیں..............؟

    یہاں‌کیا ہو رہا ہے۔کون کون کھا رہا ہے میرے بغیر۔۔۔۔۔۔۔اللہ کرے جس نے بھی میرے بنا کھایا سب کو پیٹ میں درد ہو بس
  17. زینب

    مبارکباد فاطمہ قدوسی ’’ محسنہ سے مشاق ‘‘ کا سفر ایک ہی لڑی میں

    نہیں ان مغل بھائی صرف مرغا بنانے سے کیا ہو گا۔۔۔اسے الٹا لٹکا کے لال مرچوں کی تھونی دیں ۔پھر میں‌خوش:rollingonthefloor:
  18. زینب

    مبارکباد فاطمہ قدوسی ’’ محسنہ سے مشاق ‘‘ کا سفر ایک ہی لڑی میں

    جناب مغل بھائی میرے بھائی ہیں اور تم یہ بتاؤ آج کل تم میرے اور میرے یہاں‌کے بھایئوں‌کے بیچ جنگ و جدل کیوں کروانا چاہ رہے ہو ہیں۔۔دیکھی نہیں جاتی بہن بھایئوں‌کی محبت۔۔۔۔۔:noxxx:۔۔۔ویسے تمہاری اطلاع کے لیے بتا رہی ہوں میری تو سب نے تعریفیں‌کی ہیں میں ہوں‌ہی اتنی اچھی:rollingonthefloor: کچھ...
  19. زینب

    مہمان اس ہفتے کی مہمان "زینب"

    اوے کس پے غصہ ہے ہاں۔۔۔۔۔مجھ پے تو یاد رکھو تم چھوٹے بھائی ہو اور میں بڑی دو لگانی ہیں‌میں‌نے کان کے نیچے دن میں‌تارے نظر آجانے ہیں اور اگر تم ناراض ہوئے تو میں‌چاکلیٹ دے کے منا لوں‌گی:rollingonthefloor::rollingonthefloor:
  20. زینب

    مبارکباد فاطمہ قدوسی ’’ محسنہ سے مشاق ‘‘ کا سفر ایک ہی لڑی میں

    اچھا ہے۔۔۔۔۔۔۔؟؟آپ نے بھی بنوانا ہے۔۔۔سچی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔؟؟ویسے مغل بھائی آپ میرے مہمان والے دھاگے پے کیوں نہیں ائے:):mad:
Top