یعنی آپ مجھے یہاں سے نکال باہر کرنے کا پکا پکا ارادہ کیے بیٹھے ہو۔۔۔۔۔چلو آجاؤ دیکھ لیتے ہیں :shameonyou:
ہم تو آپ کو ایرپورٹ کے ایک ٹرمینل سے اٹھا کے دوسرے پے ڈراپ کر آیئں اور آپ وک خبر بھی نا ہو:rollingonthefloor:
توبہ کرو یہاںبہت گرمی ہوتی ہپے اچھے بھلے بندے کا دماغ جھلس کے پکوڑہ بن جاتا ہے پھر اپ سوال کے قابل بھی نہیں رہتے کہ "آپ کو غصہ جلدی کیوں آتا ہے":rollingonthefloor:
حضرات اطلاع دی جاتی ہے کہ مالیاتی بحران کی وجہ سے یہاں سے بہت سے لوگوں کو نوکریوں سے فارغ کیا جا رہا ہے یہاں تک کہ برج دبیئ کی تعمیر بھی روک دی گئی ہے لحاظہ لوگ لگی لگائی نوکری چھوڑ کے دبئی کا رخ ہر گز نا کریں :rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor:
ہاہاہاہ عربیوں نے کیا پاگل ہونا تھا عجمی بھی اسی طرف دوڑے رہے۔۔۔۔تھوڑی سی ہوئی تھی 2004 میں پر اتنی نہہیں جتنی اب ہوئی ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ویسے بھائی جی یہ قیامت کی نشانیوں مین سے ایک ہے نا کہ صحرا میں برف گرے گی۔۔۔۔۔؟
ہاہاہاہاہاہاہاہاہا:rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor: تو بھائی جی پھر آپ مجھ سے 100 میٹر دوری سے کیوں نہیں گزرتے:rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor:
تو آپ بھی تو کہتے ہین اقوام متحدہ جایئں گے وہ دھمکی نہین تھی بھلا۔۔۔۔۔۔۔۔میں تو چھوٹے چھوٹے کام خود ہی چلا لیتی ہوں اتنی اوپر بھاگی بھاگی نہیں جاتی سیانی جو ہوں ۔۔