واللہ ! ہم تو بالکل سادی سادی باتیں کرتے ہیں ...........یہ والے جو بھائی ہیں نا! انہیں آج کل جون ایلیا ہوا ہوا ہے...............ا ب جب انہوں نے لاہور آنا ہے نا، تب میں نے اس ہوئے ہوئے کا علاج کرنا ہے ..............حضرت جون کے کچھ قصے سنا کر :):):)
کیا خوب چیز شریک محفل کی آپ نے راشد بھائی.........ہمارا کالج چونکہ تہذیب الاخلاق ٹرسٹ کے زیر انتظام چل رہا ہے.........اور اولڈ علیگز ہی اس کے روح رواں ہیں .........اس لیے کالج کی لائبریری میں "علیگیات"سے متعلق کافی چیزین موجود ہیں..........مسعود زیدی صاحب کی "علی گڑھ کی یادین ......علی گڑھ کی...
لسانیات اور لفظ سازی سے متعلق ظفر اقبال کا اپنا ایک نظریہ ہے............جس کی وجہ سے وہ اس قسم کی چیزوں کو جائز سمجھتے ہیں ..........نئی غزل کے وہ نقیب تو ہیں ہی شہزاد احمد سمیت.......بہر حال بہت سی چیزیں ان کی ایسی ہیں ، جن سے متعلق اہل علم ان سے خائف رہتے ہیں :):):)
محمد علم اللہ اصلاحی
شاباشی قبول کیجیے چھوٹے بھائی صاحب........
محنت رنگ لائی آپ کی........
وہ جو ایک چیز حاوی ہے نا آپ پہ آج کل........مجھے لگتا ہے ، اسے ہی ختم کرنے کو یہ نوید ہے......کہ گُن کم نہیں .........اک ذرا صبر
:):):)
خسرو کا بیت ہے
بہت کٹھن ہے ڈگر پنگھٹ کی
کیسے میں بھر لاؤں مدھوا سے مٹکی
اور کراچی والے منشی رضی الدین نے کیا خوب گایا ہے اسے اپنے بیٹوں کے ساتھ.........گاہے ہم گھنٹوں اسے سنا کرتے ہیں ........ایام وحشت میں بالخصوص