چیمہ صاحب کی ذات جہاں مرقع ادبیات سی محسوس ہوتی ہے۔ وہیں "قصہ ہشت درویش" پڑھ کر ان کا لطیف ذوق اور بیان پر دسترس بڑی کھل کر سامنے آتی ہے۔ عمومی گفتگو میں تو ایک سمائلی پکڑ کر سب سے جان چھڑانے کا طریقہ انہوں نے ابن سعید بھائی سے سیکھ ہی لیا ہے۔ لیکن گاہے گاہے عنایات جاری رہتی ہیں۔ جوابات پڑھ کر...