میں تو انڈا پراٹھا کھا کر بھی جاؤں تو دو تین گھنٹے میں بھوک لگ جاتی ہے :( ۔۔ تو کھاؤں نہ کھاؤں برابر ہے۔۔۔۔
اور آپی، میری خواہش کبھی میں بھی اتنی خریداری کر سکوں ۔۔۔۔۔۔۔ :daydreaming: اف تین سو نو کتب۔۔۔۔۔ آج اردو بازار گیا تھا شام میں، جو جو کتب لینے کا دل چاہ رہا تھا ان کا بل شاید میری کئی...