ابتدائی اور ثانوی اسکولوں اور ان کے کتب خانوں تک محدود رکھیں گے۔
قومی تعلیمی کمیشن (1959ء) نے ثانوہ تعلیم کے سلسلے میں اس حقیقت پر زور دیا کہ:
"تعلیمی مدارج میں ثانوی تعلیم بہت اہم اور منفرد اہمیت کی حامل ہے جو اعلیٰ جامعاتی تعلیم سے جدا اور مختلف ہے۔ ثانوی تعلیم کا مقصد بچہ میں (۱) ایک ذمہ...