فوٹو : فائل
ہندوازم اور بدھ ازم میں کئی دیوی‘ دیوتا بیماریوں کے حوالے سے جانے پہچانے جاتے ہیں۔
جلد کی بیماریوں کے حوالے سے ہندوازم میں مائی سیتلا جو کہ ہندوستان کے کچھ علاقوں میں جوارسرو کے نام سے بھی معروف ہے، تمام دنیا کے ہندوؤں میں انتہائی متبرک مانی جاتی ہے۔ اس طرح بدھ ازم میں جلد کی...