نتائج تلاش

  1. F@rzana

    مبارکباد فرزانہ سالگرہ مبارک۔۔۔

    سلام زیک کیسے ہیں آپ، مجھے تو عرصہ ہی ہوجاتا ہے سب سے مخاطب ہوئے :( آپ نے سالگرہ یاد رکھی، بیحد ممنون ہوں۔ خوش رہئیے سلامت رہئیے اور یاد بھی رکھئیے :)
  2. F@rzana

    مبارکباد فرزانہ سالگرہ مبارک۔۔۔

    ماورا سویٹی کیا حال ہے پاکستان میں دن کیسے بیت رہے ہیں؟ باجو نے آپ کی تاکید کے بارے بتایا۔ محبت آپ کی ، بہت شکریہ، مجھے آپ سے ملاقات ہمیشہ یاد رہے گی اللہ پاک آپ کو ایک خوشگوار مستقبل سے نوازے۔ آمین
  3. F@rzana

    مبارکباد فرزانہ سالگرہ مبارک۔۔۔

    سعود عالم بھیا چھوٹے بھیا آپ کا پیغام ملا، نوازش، یادگیری ایسی اچھی ہو تو جی کیسے نہال نہ ہو:) بہت خوش رہئیے، کامیاب رہئیے۔ آپی۔
  4. F@rzana

    مبارکباد فرزانہ سالگرہ مبارک۔۔۔

    آداب شمشاد بھائی آپ اور بھابی کی جانب سے مبارکباد ملی، پرخلوص لوگوں کی محبتیں مجھے خوشیوں سے مالا مال کر دیتی ہیں، سدا سلامت رہئیے بیحد شکریہ آپ کے پیارے سے ٹیکسٹ‌میسیج کا۔ سلام و دعا۔
  5. F@rzana

    مبارکباد فرزانہ سالگرہ مبارک۔۔۔

    السلام و علیکم آپ سب کا بیحد شکریہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ممنون ہوں تمام کی :) خاص الخاص دل کی گہرائیوں سے ؀پیاری سہیلی ’باجو‘ کا شکریہ۔ محفل میں میرے لئیے ایسا پیارا کیک لے کر آئی ہیں اور اکدم بنی سنوری دلکش سی نیلم پری لگ رہی ہیں۔ وہی مجھے یاد دلاتی ہیں کہ چکر لگالوں, یاد تو رہتا ہے ہاں...
  6. F@rzana

    مبارکباد فرزانہ خان نیناں کو مبارکباد

    السلام و علیکم اہل محفل آپ تمام کی تہہ دل سے ممنون ہوں، اللہ تعالی آپ سب کو خوشیوں، کامیابیوں اور عزت سے نوازے آمین باجو ، میں خصوصی طور پر آپ کی احسانمند رہتی ہوں، محفل میں ہمیشہ میری غیر حاضری کو پورا کر دیتی ہیں، یہ خبر بھی نجانے کہاں سے آپ کو مل گئی، بہت پیاری پرخلوص اور اچھی سہیلی ہیں...
  7. F@rzana

    مبارکباد فرزانہ خان نیناں کو مبارکباد

    شمشاد بھائی آپ ہر موقعے پر مجھے خصوصی پیغام بھجواتے پیں، تہہ دل سے ممنون ہوں, سدا خوش رہیں ۔ آمین۔
  8. F@rzana

    مبارکباد ذی الحجہ کا چاند مبارک-

    اہل محفل کو عیدالا ضحٰی کا چاند مبارک ہو، آپ جہاں بھی ہیں جس ملک میں بھی ہیں ، آپ سب کے لئیے خوشیوں اور امن و صحت کے ہمراہ عید کی دعا ہے۔۔۔ آمین۔
  9. F@rzana

    کون ہے جو محفل میں آیا ---40ویں لڑی

    ٹھیک ہے پیارے بھیا۔۔۔۔۔۔۔۔پر ہوا کے دوش پر اہل محفل سے آج کے روز کبھی کبھی ہماری ملاقات بھی ہوتی ہے اور وہ جہاں‌ ہوتی ہے اسی کی یاد دہانی کے لئیے سوال کیا تھا ۔ :battingeyelashes:
  10. F@rzana

    کون ہے جو محفل میں آیا ---40ویں لڑی

    السلام و علیکم اہل محفل بس ایک مرتبہ پھر بھولے بھٹکے ٹہلنے نکل آئی ہوں۔۔۔۔امید ہے سب ’’کشل منگل‘‘ ہوں گے;):)۔۔۔۔آج بدھ ہے تو سوچا یاد دلادوں..........بوجھیں بھلا کیا !!!:grin:
  11. F@rzana

    گپ شپ کارنر

    السلام و علیکم کون کون کہاں ہے، کچھ پتہ نہیں چل رہا مجھے!!! باجو آپ کہتی ہیں کہ ریڈیو کا بتادیا کروں سو یاد آگیا تو چلی آئی لیکن مجھے ریڈیو کا لنک ہی نہیں مل رہا:confused: ، بس ابھی نو بجے برطانوی وقت کے مطابق پروگرام شروع ہوگا۔ خوش رہئیے۔:cool:
  12. F@rzana

    ریڈیو فضا ۔۔

    السلام و علیکم امید ہے اہل محفل خیریت سے ہوں گے۔۔۔۔:cool: باجو سے پیغامات مل جاتے ہیں، کہہ رہی تھیں کہ آپ سب میرے پروگرام کے منتظر ہیں! ;) بڑی محبت بڑی عنایت آپ سب کی،:) بس اسی لئیے سب کو اطلاع دے رہی ہوں کہ آج شام میرا ساتھ نبھائیے گا، پروگرام "نغمہ و شعر " میں۔۔۔ برطانوی وقت کے مطابق...
  13. F@rzana

    مشاعرہ بے ادباء، محفل فورم کی سالگرہ کا ایک سپیشل آئٹم

    واہ واہ ، چہ خوب، یہاں تو بڑی مزے کی باتیں ہورہی ہیں، ابھی نبیل بھائی کا پیغام فیس بک پر پڑھا تو ہم بھی مشاعرے کا مزہ لوٹنے آ پہنچے ہیں۔:)
  14. F@rzana

    ریڈیو فضا ۔۔

    راز کی باتیں بتائی نہیں جاتیں جناب محترم ;)
  15. F@rzana

    بہت شکریہ جناب۔ البتہ تاخیر کی معذرت کرنی پڑے گی۔ نیک تمناؤں کے ہمراہ۔

    بہت شکریہ جناب۔ البتہ تاخیر کی معذرت کرنی پڑے گی۔ نیک تمناؤں کے ہمراہ۔
  16. F@rzana

    غالب کے انتقال کی پہلی خبر - اکمل الاخبار - دہلی

    برائے مہربانی اس تراشے کا لنک دیجئے۔۔۔ شکریہ۔
  17. F@rzana

    اس کو بھی میری طرح نیند کدھر آتی ہے

    معذرت کے سوا کوئی لفظ نہیں میرے پاس۔۔۔۔۔۔ پیارے بابا جانی، دل میں خیال مت کیجئے گا، گھر بار کی بیشمار ذمہ داریوں کے ہمراہ میں اپنی فن و ادب کی سرگرمیاں جس طرح نبھاتی ہوں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ وہ جی جانتا ہے۔۔۔ ہو سکتا ہے آپ کی میل ڈیلیٹ ہوگئی ہو، کون سے ایڈریس پر بھیجی تھی؟ آپ مجھے جو بھی لکھیں...
  18. F@rzana

    اس کو بھی میری طرح نیند کدھر آتی ہے

    تسلیمات با با جانی جی ہاں تازہ ہے ایک شعر اور بھی تھا پر میں اس سے مطمئن نہیں ہو پارہی اس لیئے شامل نہیں کیا۔ :battingeyelashes:
  19. F@rzana

    اس کو بھی میری طرح نیند کدھر آتی ہے

    اس کو بھی میری طرح نیند کدھر آتی ہے رات بھر روشنی کھڑکی سے نظر آتی ہے بے خیالی میں جو دیوار پہ رک جائے نظر بات کرتی ہوئی تصویر ابھر آتی ہے کوٹ کی جیب میں کھل جاتے ہیں رومال کے رنگ اس کے کالر پہ کلی خوب نکھر آتی ہے مجھ کو آتا ہے کسی دل کے سلگنے کا خیال جب شرر اڑتے ہیں جب آگ نظر آتی...
  20. F@rzana

    ریڈیو فضا ۔۔

    باجو، اب کیسی طبیعت ہے؟ ابھی کال کرتی ہوں، فون اٹھا لیجئے گا۔ :callme:
Top