نتائج تلاش

  1. F@rzana

    مبارکباد اعجاز بھائی کے 9000 پیغامات

    سلام و مبارکباد با با جانی اردو کے فروغ کے لیئے آپ کی خدمات کسی ستائش کی محتاج نہیں، رسم دنیا کو پورا کرتے ہوئے آپ کو تہہ دل سے مبارکباد پیش کررہی ہوں ، اس محفل میں آپ کی خدمات بلند درجہ رکھتی ہیں، بہت خوش رہیں ض
  2. F@rzana

    فرزانہ نیناں - نیا کلام

    آپ تمام کی حوصلہ افزائی پر ممنون ہوں، یہ تو فقط جذبات ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اللہ تعالی لفظوں میں تاثیر بھی ڈال سکتے ہیں جس کا ہر محب وطن پاکستانی منتظر ہے، میں کیا میری بساط کیا، وطن سے دور ہیں لیکن دل اسی کے نام پر دھڑکتا ہے، خمیر تو اسی مٹی کا ہوں، اس کی مہک اپنی جانب کھینچتی ہے، خدا ہماری...
  3. F@rzana

    مبارکباد باجو اور اقراء کو مبارک

    باجو اور اقراء آپ کو میری جانب سے دلی مبارکباد قبول ہو، اقراء تو میرے لیئے اپنی بیٹی جیسی ہے اس کامیابی پر مجھے دلی مسرت ہوئی ہے، اس ملک میں ایشیائیوں کو کامیابیوں کے لئے بیحد محنت اور مقابلے کا سامنا ہوتا ہے، اقراء نے ثابت کردیا کہ وہ بہت ذہین بچی ہے ، ماشاءاللہ، اللہ نظر بد سے بچائے،...
  4. F@rzana

    فرزانہ نیناں - نیا کلام

    شمشاد صاحب کی گذارش پر ایک کلام پیش خدمت ہے، حالات کے تحت یہی لکھا جاسکا ہے، آپ سب کی رائے کی منتظر رہوں گی۔ نام اسلام کا لو کفر کے سب کام کرو وہ جو ہے رحمت عالم اسے بدنام کرو دینی بھائی تمہیں کہتے ہوئے شرم آتی ہے سوچتے سوچتے چھاتی یہ پھٹی جاتی ہے قتل معصوموں کا جس نے...
  5. F@rzana

    مبارکباد فرزانہ نیناں کی دوسری سالگرہ

    جی شمشاد بھائی، آپ کی محبت ہے جو پھر بلا لیتے ہیں:) میں کیا کروں میری عادت ہی ایسی ہے، ریڈیو ٹی وی کے رابطوں اور شہر کے بہت سے لوگوں کو یہی شکوہ رہتا ہے :( میں اگنورنٹ نہیں ہوں لیکن بس۔ ۔ ۔ ۔ اپنی دنیا میں بہت گم رہنے لگی ہوں :rolleyes: یہ محفل تو بہت اچھی ہے سبھی با اخلاق ہیں بات کرنا...
  6. F@rzana

    مبارکباد اعجاز بھائی کو سالگرہ مبارک

    آداب بابا جانی، جیسا کہ شمشاد بھائی نے لکھا، میں نے واقعی آپ کو نہیں پہچانا تھا اس نام سے سوری :rolleyes: آپ سے اچھی خاصی کمیونیکیشن تھی، مگر خدا بھلا کرے میرے لیپ ٹاپ نے ایسی ایسی ٹاپیں ماریں کہ الامان :mad: بہت سے رابطے اور بہت سی محفوظات ندارد ہیں۔ خیر اب اکدم نیا مل گیا ہے سالگرہ کے...
  7. F@rzana

    مبارکباد ضبط کو شادی مبارک

    ضبط بھیا، آپ کو میری جانب سے شادی خانہ آبادی پر بہت بہت مبارک ہو۔:):):) اللہ پاک سے دعا ہے کہ نئی زندگی آپ کے لیے خوشیاں لائے اور یہ نیا رشتہ مبارک ثابت ہو۔ ۔ ۔ آمین
  8. F@rzana

    مبارکباد اعجاز بھائی کو سالگرہ مبارک

    بابا جانی اعجاز ، آپ کو میری جانب سے آپ کی سالگرہ پر بہت بہت مبارک اور ڈھیروں نیک تمناؤں کا تحفہ قبول ہو ۔ :)۔
  9. F@rzana

    مبارکباد حجازی تخلیقات کے دو سال

    بہت بہت مبارک ہو آپ کو محسن ۔:)
  10. F@rzana

    مبارکباد دوسالہ شمشادیات

    ہائیں :eek: شمشاد بھائی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ یعنی کہ آپ بھی ابھی فقط دو سال کے ہوئے ہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اف:rolleyes: کہیں میری برابری تو نہیں کر رہے ! مبارک ہو جناب آپ کے دم سے تو محفل جگمگاتی ہے :)
  11. F@rzana

    مبارکباد الف عینیت

    مبارک ہو جناب۔ :)
  12. F@rzana

    مبارکباد قیصرانی کے ایک سال

    مبارک ہو، بے بی ہاتھی جلدی جلدی بڑا ہورہا ہے، کیپ اٹ اپ :)
  13. F@rzana

    مبارکباد اردو محفل کے دس ہزار موضوعات

    میری جانب سے بھی محفل کے تمام اراکین کو یہ سنگ میل عبور کرنے پر مبارک ہو۔ :)
  14. F@rzana

    مبارکباد umeedaurmohabbat کی محفل پر دوسری سالگرہ

    اردو محفل پر آپ کو اپنی دوسری سالگرہ مبارک ہو۔:)
  15. F@rzana

    مبارکباد حسن کو سالگرہ مبارک

    حسن آپ کو سالگرہ کی بہت بہت مبارک ہو۔ اللہ سے دعا ہے کہ آپ کو زندگی میں کامیابی و کامرانی نوازے ۔ ۔ ۔ آمین
  16. F@rzana

    مبارکباد سارہ خان کے محفل پر دو سال

    سویٹ سارہ آپ کو اردو محفل پر دوسری سالگرہ کی بہت بہت مبارک ہو۔ ۔ ۔ :)
  17. F@rzana

    مبارکباد شاہد احمد خان کو سالگرہ مبارک

    شاہد صاحب آپ کو سالگرہ کی بہت بہت مبارک ہو۔
  18. F@rzana

    مبارکباد علمدار بھائی کو سالگرہ مبارک

    علمدار بھائی آپ کو سالگرہ کی بہت بہت مبارک ہو۔:)
  19. F@rzana

    مبارکباد محفل دوستی کی ثنائی صورت

    تہہ دل سے مبارک ہو بھیا، ایسی ڈھیروں سالگرہیں مناتے رہیں ۔ ۔ ۔ آمین:)
Top