نتائج تلاش

  1. F@rzana

    ریڈیو فضا ۔۔

    پیج ستائیس کو کوئی لائے نہ لائے میں تو آگئی ہوں :) اور۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔باجو بیگم، مجھے آپ کی بتائی ہوئی گفتگو پڑھنی ہے مگر مل نہیں رہی :( کیا کروں؟
  2. F@rzana

    کون ہے جو محفل میں آیا ( 35)

    لکھ دیں لکھ دیں جہاں جی چاہے لکھ دیں کوئی حرج نہیں۔ ل و ل۔:battingeyelashes:
  3. F@rzana

    چوتھی سالگرہ محفل کی چوتھی سالگرہ مبارک ہو

    فہیم، یعنی کہ آپ بھی، اوہو ہو ہو ، پور یو :grin:
  4. F@rzana

    تاسف دعا کیلیے اپیل

    اللہ تعالیٰ‌ آپ کی والدہ کو صحت کاملہ عطاء فرمائے ۔‌آمین۔
  5. F@rzana

    کون ہے جو محفل میں آیا ( 35)

    السلام و علیکم اہل محفل :)
  6. F@rzana

    چوتھی سالگرہ محفل کی چوتھی سالگرہ مبارک ہو

    اردو محفل کو چوتھی سالگرہ مبارک ہو، آپ سب اراکین کے لیئے تہہ دل سے کامیابیوں اور ترقی کی دعائیں، پروردگار سب کو اس پلیٹ فارم پر متحد اور بھائی چارے کی فضا قائم رکھنے کی توفیق عطا فرمائے-آمین
  7. F@rzana

    کون ہے جو محفل میں آیا ( 35)

    وعلیکم السلام نبیل بھائی، جی الحمد للہ خیریت سے ہوں، آپ سب کی دعائیں ہیں میرے ساتھ (مجھے یقین ہے) :) یہاں کم آتی ہوں لیکن اتنا ہے کہ اردو محفل سے محبت پہلے دن جیسی ہے، آپ کی کاوشوں پر خوش ہوتی ہوں اور مزید کامیابی کے لیئے دعاگو بھی، اس فورم کو آپ نے جیسے قائم کیا ہے وہ کوئی نہیں کر سکتا، سب...
  8. F@rzana

    کون ہے جو محفل میں آیا ( 35)

    یہ تھریڈ پڑھا اور اندازہ ہوا کہ تباہی کے دہانے پر پہنچنے کے باوجود ہم لوگ کبھی نہیں بدل سکتے:(
  9. F@rzana

    خوشی کی پسندیدہ شاعری

    بہت خوب، پانچویں شعر میں کچھ کمی محسوس ہو رہی ہے ذرا پھر سے چیک کر لیں پلیز :)
  10. F@rzana

    کون ہے جو محفل میں آیا ( 35)

    السلام و علیکم اہل محفل شمشاد بھائی دیکھیئے آ گئی ہوں اور ایک سال بھی نہیں ہوا :)
  11. F@rzana

    کون ہے جو محفل میں آیا ( 35)

    برائے توجہ ’شمشاد بھائی‘ ۔ سلام شمشاد بھائی آپ کی توجہ کے لیئے اس اقتباس کو چنا ہے میں نے، آپ ہمیشہ دعاؤں میں یاد رکھتے ہیں، سدا سلامت رہیں، حکم کے مطابق حاضر ہو گئی ہوں :grin: ووٹ بھی ڈال آئی ہوں، ابھی تو ایک قرآن خوانی/مایوں کی تقریب میں جا رہی ہوں سو بہت عجلت میں ہوں۔۔۔۔۔۔۔۔ ارے ناراض مت...
  12. F@rzana

    کون ہے جو محفل میں آیا ( 35)

    سلام السلام و علیکم اہل محفل امید ہے کہ تمام خوش باش ہوں گے اور راوی چین ہی چین لکھتا ہوگا۔ غیر حاضری کی معافی چاہتی ہوں۔ بس یاد رکھا کریں مجھے۔:grin: والسلام۔
  13. F@rzana

    آپ اس وقت کیا کر/ سوچ رہے ہیں؟ (3)

    باجو میں سمجھی کہ سہرا فقط مردوں کے لیئے ہوتا ہے :) بہر الحال، سب سے پہلے تو آپکا شکریہ ادا کرنا ہے اور وہ کیسے کیا جائے کیونکہ آپ ہی سب کو اکساتی ہیں، اس کے بعد ماورا کا اور اعجاز صاحب کا، اتنے اچھے اچھے کامنٹ لکھ دیئے :) :thumbsup:
  14. F@rzana

    آپ اس وقت کیا کر/ سوچ رہے ہیں؟ (3)

    میں اس وقت یہ سوچ رہی ہوں کہ چار مرتبہ لاگ ان کیا ہے مگر پیغام لکھتے ہی یہ صفحہ بند کیوں ہورہا تھا :(
  15. F@rzana

    کون ہے جو محفل میں آیا 28

    السلام و علیکم، امید ہے اہل محفل خیر خیریت سے ہوں گے،:) بڑے دن بعد ملاقات ہورہی ہے اور حسب معمول سب سے پہلے شمشاد بھائی سے اپنی نالائقی پر معذرت بھی کرنی ہوگی۔۔۔:rolleyes:
  16. F@rzana

    آپ اس وقت کیا کر/ سوچ رہے ہیں؟ (3)

    سوچ رہی ہوں محفل میں اتنا کم کم کیوں آتی ہوں؟
  17. F@rzana

    کون ہے جو محفل میں آیا- (25)

    شمشاد بھائی، کہا نا شرمندہ مت کیجئے، میں کہاں کی بڑی ہستی، بڑے لوگ تو آپ ہیں محفلیں آباد رکھنے والے۔ :)
  18. F@rzana

    کون ہے جو محفل میں آیا- (25)

    والسلام عباس بھائی کیسے مزاج ہیں؟ یہ ٹوائلٹ میں ‌جو اخبار پڑھا جا رہا ہے یہ انگلش کا ہے نا؟؟؟ کیونکہ میں اس جگہ پڑھنے کے سخت خلاف ہوں اللہ پاک کا نام کہیں لکھا ہو تو اس سے بڑی بے ادبی کیا ہو گی۔ "میرا ذاتی خیال" ہے کوئی برا نہ مانے۔ :rolleyes:
  19. F@rzana

    کون ہے جو محفل میں آیا- (25)

    بہت ہی محترم اور پیارے شمشاد بھائی آپ کے خلوص کا کیسے جواب دوں؟ شکریہ تو ایک چھوٹا سا لفظ ہے لیکن اسی کا سہارا لیا جاتا ہے سو میں بھی یہی کرنے جا رہی ہوں :) "شکریہ" اب بتائیے کیسے ہیں آپ سب، اپنی کوتاہی کا عترف ہے ا سلیئے ڈانٹیئے گا مت :( بہت ہی خراب ہوں نا ! ٹیکسٹ سے آتی ہوں، سوری شمشاد...
  20. F@rzana

    کون ہے جو محفل میں آیا- (25)

    السلام و علیکم اہل محفل۔
Top