نتائج تلاش

  1. خوشی

    الف بے پے کا کھیل 45 ویں قسط۔

    بھئی اب خیال رکھنا پڑے گا تاکہ تکرار نہ ھونے پائے
  2. خوشی

    کون ھے جو محفل میں آیا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ 42

    رات کے 12 یا آپ کے 12 سچ سچ بتائیں:)
  3. خوشی

    تھانہ اردو محفل ( 2 )

    ایف آئی آر کااٹیں جلدی سے
  4. خوشی

    الف بے پے کا کھیل 45 ویں قسط۔

    ہوتا ھے ایسے جب کوئی اچھی بات کہے تو جی خوش ہو جاتا ھے
  5. خوشی

    مزاج کیسے ہیں (3)

    یہ تو ممکن نہی‫‫ں کہ‌آپ بدھو ہوں البتہ بڑے بڑوں‌کو بدھو بنا ضرور سکتے ھیں:)
  6. خوشی

    کون ھے جو محفل میں آیا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ 42

    سچ مچ مجھے بے اختیار ہنسی آ‌گئی ، ان کی اس بے ساختگی پہ
  7. خوشی

    الف بے پے کا کھیل 45 ویں قسط۔

    نہیں فکر کی بات ہی نہیں کچھ رشتے تو خون کے رشتوں سے بھی زیادہ عزیز ہوتے ھیں
  8. خوشی

    مزاج کیسے ہیں (3)

    یہ آپ نے بالکل درست کہا کتن ے سیانے ھو گئے ماشاءاللہ
  9. خوشی

    کون ھے جو محفل میں آیا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ 42

    وآداب واہ جی واہ:laughing: یہ آج پہلی بات کی ھے عبداللہ نے جس پہ مجھے ہنسی آئی
  10. خوشی

    مزاج کیسے ہیں (3)

    موڈ تو اچھا ہوتا ھے مگر کبھی کسی وجہ سے طبیعت میں بیزاری سی پیدا ہو جاتی ھے
  11. خوشی

    الف بے پے کا کھیل 45 ویں قسط۔

    لیجئے آپ نے تو باقاعدہ رشتہ داری نکال لی
  12. خوشی

    کون ھے جو محفل میں آیا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ 42

    وعلیکم السلام کیسے ھیں‌آپ
  13. خوشی

    درود بر حبیبِ خدا صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم - 21

    اللھم صل علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما صلیت علٰی اِبراھیم وعلٰی آل اِبراھیم اِنک حمید مجید ۔ اللھم بارک علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما بارکت علٰی اِبراھیم وعلٰی آل اِبراھیم انک حمید مجید ۔
  14. خوشی

    الف بے پے کا کھیل 45 ویں قسط۔

    کسی حد تک اس بات کو درست مان لیتی ہوں کیونکہ میری دادی ماں‌خود کو غریب الوطن کہا کرتی تھیں
  15. خوشی

    الف بے پے کا کھیل 45 ویں قسط۔

    فقط آپ کی غلط فہمی ھے یہ
  16. خوشی

    آپ اس وقت کیا کر/ سوچ رہے ہیں؟ (7)

    یہی سوچیں کہ لوگ اتنا سوچتے کیوں ھیں:)
  17. خوشی

    آپ اس وقت کیا کر/ سوچ رہے ہیں؟ (7)

    میں سوچ رہی ہوں لوگ کسی سے حسد کیوں‌کرتے ھیں
  18. خوشی

    الف بے پے کا کھیل 45 ویں قسط۔

    عین ممکن ھے میں ان کو سمجھا نہ پاؤں
  19. خوشی

    ی، ہ ، و کا کھیل۔۔ الٹی گنگا۔۔۔ آٹھ

    راہ چلتے مصیبت مول لینا آپ کیا یہ کہنا چاہ رھے ھیں
  20. خوشی

    مزاج کیسے ہیں (3)

    جی الحمدللہ ،
Top