نتائج تلاش

  1. خوشی

    ی، ہ ، و کا کھیل۔۔ الٹی گنگا۔۔۔ آٹھ

    ہو سکتا ھے گزرے وقت کی کوئی بات کوئی رشتہ ہمیں یاد نہ رھے
  2. خوشی

    الف بے پے کا کھیل 45 ویں قسط۔

    شک تھا مجھے اس کا مگر اب یقین ہو گیا
  3. خوشی

    ی، ہ ، و کا کھیل۔۔ الٹی گنگا۔۔۔ آٹھ

    آج کا دن بھی گزر گیا باقی دنوں کی طرح
  4. خوشی

    الف بے پے کا کھیل 45 ویں قسط۔

    زیادتی مجھ سے برداشت نہیں ہوتی وہ بھی جب کوئی امیر کسی غریب کے ساتھ کرے
  5. خوشی

    درود بر حبیبِ خدا صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم - 21

    اللھم صل علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما صلیت علٰی اِبراھیم وعلٰی آل اِبراھیم اِنک حمید مجید ۔ اللھم بارک علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما بارکت علٰی اِبراھیم وعلٰی آل اِبراھیم انک حمید مجید
  6. خوشی

    تعارف خوشی کا تعارف خوشی کی زبانی

    جی امی سے بھائی سے اور کچھ عزیزوں سے ملی ایک بہت پرانی دوست سے برسوں بعد ملاقات ہوئی مگر کچھ اپنوں کو چاھنےکے باوجود نہ مل سکی اس کی تشنگی رھے گی
  7. خوشی

    تعارف خوشی کا تعارف خوشی کی زبانی

    اچانک پروگرام بنا جب سیٹ اوکے ہوئی تبھی علم ہوا کہ دوبئی میں قیام ہو گا ویسے لاسٹ ٹائم جب گئی تھی تو 11 گھنٹے کا قیام تھا ابو ظہبی میں
  8. خوشی

    خوشی کی پسندیدہ شاعری

    بہت شکریہ انشاءاللہ ضرور
  9. خوشی

    الف بے پے کا کھیل 45 ویں قسط۔

    ذرہ نوازی ھے ایسانہ کرنے واسطے
  10. خوشی

    تعارف خوشی کا تعارف خوشی کی زبانی

    اچھا آپ کیا دوبئی میں ھیں میرا وہاں چند گھنٹے کا قیام رہا
  11. خوشی

    ی، ہ ، و کا کھیل۔۔ الٹی گنگا۔۔۔ آٹھ

    پانی برستا ھے جب پاک زمیں پہ تو سوندھی سوندھی خوشبو آتی ھے جو یہاں نہیں ملتی
  12. خوشی

    الف بے پے کا کھیل 45 ویں قسط۔

    ذرا سی بات کا جب بتنگڑ بنا لیا جائے تو دل کہاں‌صاف رہتے ھیں
  13. خوشی

    تعارف خوشی کا تعارف خوشی کی زبانی

    اب تو کچھ کہہ نہیں سکتی ویسے کچھ پتہ نہیں جلدی پروگرام بن جائے ویسے‌آپ سے کس نے کہا
  14. خوشی

    ی، ہ ، و کا کھیل۔۔ الٹی گنگا۔۔۔ آٹھ

    ٹکٹکی باندھے دیکھ رہی تھی کیا یہی چاند میرے دیس میں بھی نکلا ہو گا اس وقت
  15. خوشی

    الف بے پے کا کھیل 45 ویں قسط۔

    خفگی اتنی جلدی ختم نہیں ہوتی میرا تو یہی کہنا ھے
  16. خوشی

    درود بر حبیبِ خدا صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم - 21

    اللھم صل علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما صلیت علٰی اِبراھیم وعلٰی آل اِبراھیم اِنک حمید مجید ۔ اللھم بارک علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما بارکت علٰی اِبراھیم وعلٰی آل اِبراھیم انک حمید مجید
  17. خوشی

    ی، ہ ، و کا کھیل۔۔ الٹی گنگا۔۔۔ آٹھ

    جب دل اداس ہو تو کچھ کھانے پینے کو دل نہیں کرتا
  18. خوشی

    تعارف خوشی کا تعارف خوشی کی زبانی

    ہو آئی ہوں آپ کو کس نے بتایا مگررررررررررررررررررر
  19. خوشی

    ی، ہ ، و کا کھیل۔۔ الٹی گنگا۔۔۔ آٹھ

    حد سے زیادہ آزادی اچھی نہیں ہوتی معاشرہ ہو یا میڈیا
  20. خوشی

    الف بے پے کا کھیل 45 ویں قسط۔

    چاکلیٹ دینے سے کیا ٹوٹے رشتے جڑ جاتے ھیں
Top