نتائج تلاش

  1. خوشی

    الف بے پے کا کھیل 45 ویں قسط۔

    لازمی نہیں ایک جنرل بات لکلھنا کسی سے گلہ کرناہی سمجھا جائے
  2. خوشی

    ی، ہ ، و کا کھیل۔۔ الٹی گنگا۔۔۔ آٹھ

    ظلم جب بڑھ جاتا ھے تو مظلوم بھی ظالم بن جاتا ھے
  3. خوشی

    الف بے پے کا کھیل 45 ویں قسط۔

    کدورتیں دل میں ہوں تو رشتے نہیں نبھتے
  4. خوشی

    مزاج کیسے ہیں (3)

    مزاج تو اچھے ہیں مگر کچھ سمجھ نہیں‌آ رہی
  5. خوشی

    آپ اس وقت کیا کر/ سوچ رہے ہیں؟ (7)

    یہ بات آپ سوچتی رہ جائیں گی لوگوں پہ کوئی اثر نہیں ہو گا میں بھی یہی سوچتی تھی کبھی
  6. خوشی

    درود بر حبیبِ خدا صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم - 21

    اللھم صل علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما صلیت علٰی اِبراھیم وعلٰی آل اِبراھیم اِنک حمید مجید ۔ اللھم بارک علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما بارکت علٰی اِبراھیم وعلٰی آل اِبراھیم انک حمید مجید
  7. خوشی

    الف بے پے کا کھیل 45 ویں قسط۔

    فائدے کے لئے کیا گیا کام کبھی کبھی بہت نقصان پہنچاتا ھے
  8. خوشی

    آپ کو بھول جائیں ہم علی عباس اور سارہ رضا

    مہدی حسن کا تو کوئی مقابلہ نہیں کر سکتا مگر علی عباس اس کم عمری میں بہت خوبصورت گاتا ھے بلا شبہ
  9. خوشی

    کون ھے جو محفل میں آیا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ 42

    ہر دلعزیز کہنا تو زیادتی ھے سب سے پہلے پوچھ تو لیں ہمارے لئے تو سب برابر ھیں یہاں سوائے بوچھی کے
  10. خوشی

    ی، ہ ، و کا کھیل۔۔ الٹی گنگا۔۔۔ آٹھ

    غلطی سے کہیں نیلا تھوتھا نہ چبا لیجئے گا
  11. خوشی

    الف بے پے کا کھیل 45 ویں قسط۔

    عرصہ ہو گیا منگنی کو شادی کرنا کیا بھول گئے یاد داشت چلی گئی کیا
  12. خوشی

    اسٹریمنگ وڈیو کو کس طرح ڈاؤن لوڈ کروں

    سیدھا جواب اور عارف کریم مانگو چائے ملے آئس کریم
  13. خوشی

    کون کس کو مس کررہا ہے (8)

    جی میں یاد کرتی ہوں‌ہمیشہ اور مجھے یقین تھا کہ‌آپ کے سوا مجھے کوئی نہیں یہاں مس کرنے والا
  14. خوشی

    آپ کو بھول جائیں ہم علی عباس اور سارہ رضا

    YouTube- Aap Ko Bhool Jayein ( Sara Raza & Ali Abbas)
  15. خوشی

    مزاج کیسے ہیں (3)

    مزاج برھم ھیں
  16. خوشی

    لوگ مکھن کیوں‌لگاتے ہیں؟؟؟؟؟؟؟

    اس سے‌آگے کی کہانی مجھے نہیں‌معلوم
  17. خوشی

    آج کیا پکائیں/پکایا

    ساگ بنایا ھے آج
  18. خوشی

    آپ اس وقت کیا کر/ سوچ رہے ہیں؟ (7)

    سوچ رہی ہوں والدین سے پیارا رشتہ دنیا میں اور کوئی نہیں ہوتا
  19. خوشی

    آپکے پرس یا والٹ میں کیا کیا ہوتا ہے

    چیونگم چھوڑنا چاھتی ہوں اسی لئے الائچی رکھتی ہوں جب چیونگم کو دل چاھے الائچی چبانے لگتی ہوں
  20. خوشی

    لوگ مکھن کیوں‌لگاتے ہیں؟؟؟؟؟؟؟

    لوگوں نے چندہ جمع کرنا ہو تو خوب مکھن لگاتے ھیں:)
Top