نتائج تلاش

  1. محب علوی

    اتنا سنجیدہ جی ٹھیک

    اتنا سنجیدہ جی ٹھیک
  2. محب علوی

    زبردست تو اس پر ایک دھاگہ ہونا چاہیے تاکہ ہم بھی اس کا لطف لے سکیں۔ :)

    زبردست تو اس پر ایک دھاگہ ہونا چاہیے تاکہ ہم بھی اس کا لطف لے سکیں۔ :)
  3. محب علوی

    اچھا ، ویسے پائتھون پروگرامنگ لینگویج پر ایک کورس شروع ہو رہا ہے محفل پر۔ :) فیلڈ بدل کر بھی...

    اچھا ، ویسے پائتھون پروگرامنگ لینگویج پر ایک کورس شروع ہو رہا ہے محفل پر۔ :) فیلڈ بدل کر بھی کچھ فائدہ ہو سکتا ہے۔ ہسٹری کس دور اور کس خطہ کی چل رہی ہے۔
  4. محب علوی

    مبارکباد سیماب جی کے ایک ہزار مراسلے

    مبارک ہو سیماب اور تعارف والا شمشادی شکوہ کب دور ہو رہا ہے۔
  5. محب علوی

    گدھا گاڑی

    یہ گاڑی کس نے دریافت کی ہے۔ :)
  6. محب علوی

    اچھا ، اگر میری یاداشت غلط کام نہیں کر رہی تو انٹرمیڈیٹ میں کمپیوٹر سائنس رکھی تھی۔

    اچھا ، اگر میری یاداشت غلط کام نہیں کر رہی تو انٹرمیڈیٹ میں کمپیوٹر سائنس رکھی تھی۔
  7. محب علوی

    میں اچھا ہوں اور میں بھی محفل میں ہی ہوں تو مجھے تم نظر نہیں آتی۔ کیا کر رہی ہو آجکل ؟

    میں اچھا ہوں اور میں بھی محفل میں ہی ہوں تو مجھے تم نظر نہیں آتی۔ کیا کر رہی ہو آجکل ؟
  8. محب علوی

    غائب خواتین اور لڑکیاں

    یہاں تو لگتا ہے غائب اور موجود لڑکیوں کا ایک گروپ تشکیل پا گیا ہے۔ میں بہرحال یہ اطلاع دینے آیا تھا کہ اگر کوئی غائب نہیں رہنا چاہتا تو مجھے یاد نہیں کہ کس نے پائتھون میں دلچسپی کا اظہار کیا تھا۔ اس کے لیے حاضریاں لگ رہی ہیں ایک دھاگے میں۔ میں اب غائب ہو رہا ہوں کیونکہ شمشاد کے باز کی مجھ...
  9. محب علوی

    کہاں غائب ہو ملائکہ ؟

    کہاں غائب ہو ملائکہ ؟
  10. محب علوی

    اعلان پائتھون کورس میں شرکت کریں

    ماہرین کی علیحدہ فہرست بنانی ہوگی اور انہیں شامل کرنے کےلیے ایک اور طریقہ کار بھی سوچنا ہوگا۔ پائتھون کے باقاعدہ ماہرین میں جو محفل پر موجود ہیں ، ان میں مندرجہ ذیل لوگ شامل ہیں۔ ببلو محمد سعد MughalS کا نام میں بھول گیا ، بھئی وہ تو ہمارے ساتھ موجود ہیں ۔ آخر سند یافتہ ہیں۔ :) ابرار...
  11. محب علوی

    اعلان پائتھون کورس میں شرکت کریں

    ہیلو ، فاتح کا نام کس وجہ سے لکھ دیا ہے ۔ فاتح کا کام صرف پڑھائی سے لوگوں کو بھگانا ہے اور بہانے سے اس نے اپنا نام پائتھون کے دھاگوں میں لکھوایا تھا۔ جس دن وہ کسی سے سیکھ لے اور خصوصا مجھ سے ، وہ دن ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ نہیں آئے گا۔ :)
  12. محب علوی

    مہمان اس ہفتے کی مہمان "فرحت کیانی"

    اچھا تو یہاں چھپی بیٹھی ہیں فرحت کیانی ۔ :) تعبیر ، آپ سے تو سخت گلہ ہے مجھے۔ جب خود لکھا کرتی تھیں تو سب کو کیسے عمدہ خطاب دیا کرتی تھیں میری دفعہ فاتح کو کہاں سے پکڑ لیا۔ فرحت کیانی کے لیے "کول اینڈ سویٹ" اور میرے لیے "اژدھے سدھانے والا سماج سیوک" :cry: آپ ہی اپنی اداؤں پر ذرا غور کریں...
  13. محب علوی

    اعلان پائتھون کورس میں شرکت کریں

    محمد احمد ، سب لوگوں کا مجھے یاد نہیں ہے۔ جن کا تمہیں معلوم ہے ان کے نام تم یہاں ٹیگ کر دو۔ اس کے ساتھ ساتھ ایک لسٹ بھی مرتب کر لو تاکہ پھر ان سب کو ایک مکالمہ میں بھی شامل کیا جا سکے اور ٹیگ کرنے میں بھی سہولت رہے۔
  14. محب علوی

    متفرق میرا پراجیکٹ

    1 سے شروع ہو کر تمام اعداد قدرتی اعداد کہلاتے ہیں۔ ان میں اور مکمل اعداد میں صرف 0 کا فرق ہوتا ہے۔
  15. محب علوی

    متفرق میرا پراجیکٹ

    محمد صابر ، آپ نے for لوپ دو دفعہ چلا لی تھی جس کی وجہ سے علیحدہ علیحدہ دو دفعہ اعداد جمع ہو گئے جب کہ انہیں ایک ہی پیچیدہ شرط میں چیک کرنا تھا اور پھر جو نمبر 3 اور 5 پر تقسیم ہوتا ہو تب اسے accum_total میں جمع کرنا تھا۔ کوڈ یوں ہوگا۔ def sum_nums(a,b,x): accum_total = 0 for i in...
  16. محب علوی

    متفرق میرا پراجیکٹ

    محمد صابر، آپ دو علیحدہ شرائط کیوں لاگو کر رہے ہیں۔ or استعمال کرکے دونوں شرائط کو if میں ہی جمع کر دیں۔ if (i % a == 0) or (i % b ==0):
  17. محب علوی

    اعلان پائتھون کورس میں شرکت کریں

    مقدس عائشہ عزیز امیداورمحبت نیرنگ خیال مدیحہ گیلانی حسن علوی محمد بلال اعظم محمد صابر محمد احمد نمرہ
  18. محب علوی

    اعلان پائتھون کورس میں شرکت کریں

    پائتھون پر اب ایک باقاعدہ کورس کا آغاز کیا جانے لگا ہے جس میں بنیاد سے پائتھون کو کروایا جائے گا اور اس کے لیے ابتدائی اسباق کا چناؤ کر لیا گیا ہے۔ 8 سے 10 ہفتہ پر مشتمل اس کورس میں مختلف اسباق اور ان کی مشقوں کے ذریعے پائتھون کے ابتدائی موضوعات کو پڑھا اور سمجھا جائے گا۔ جو لوگ اس پائتھون...
  19. محب علوی

    سبق Data Type

    بالکل ایسا ہی کام ہونے جا رہا ہے اور باقاعدہ کورس کا آغاز ہو رہا ہے۔ اس دھاگے کا لنک بھی تمہیں بھیجتا ہوں بلکہ پروگرامنگ کے زمرے میں آج دیکھ لینا۔
  20. محب علوی

    کون کس کو مس کررہا ہے 15

    سیماب کا مطلب یہی ہوتا ہے ، اس طرف اشارہ کیا ہے اور "لی" کی جگہ "لیا" استعمال کریں ۔ :)
Top