نتائج تلاش

  1. محب علوی

    مہمان اس ہفتے کے مہمان "محفل میں اژدہے سدھانے والے سماج سیوک"

    زبردست تعبیر ، یہ تو آپ نے میرے دل کی آواز سن لی ہے۔ :) ایک مشورہ یہ دینا تھا کہ آپ ایک دھاگہ اس ہفتہ کے مہمان کے نام سے کھول لیں اور اس میں صرف مہمان دھاگوں کا لنک دیں تاکہ کوئی بھی شخص وہاں سے دیکھ سکے کہ کون کون مہمان بن چکا ہے اور اس طرح سے ایک ریکارڈ بھی مرتب ہو جائے گا۔ لنک کرنے کے...
  2. محب علوی

    وسائل Coursera - Learn To Program 1 ۔ ویڈیو لیکچرز ۔ دوسرا ہفتہ

    محمد احمد ، تیسرے کے لیے واقعی رکنے کی ضرورت ہے تاکہ ہم باقاعدہ طالب علموں کو شامل کرکے ایک باقاعدہ نظام کے ذریعے ان تک معلومات پہنچا سکیں۔ اس سلسلے میں ، میں نے ایک اور دھاگے میں ذکر کیا ہے۔
  3. محب علوی

    متفرق شکریہ محمد احمد

    ٹھیک ہے ابن سعید ۔ آپ کی بات سے اتفاق کرتے ہوئے پائتھون صارفین کے لیے ایک دھاگہ کھول لیا جائے گا اور مکالمہ کے ذریعے تمام متعلقہ احباب کو شامل کر لیا جائے گا۔
  4. محب علوی

    متفرق شکریہ محمد احمد

    نمرہ اور محمد صابر سے بھی درخواست ہے کہ وہ بھی اپنی آرا اور تجاویز سے آگاہ کریں کیونکہ یہ بھی محمد احمد کی طرح پرانے اور اولین پائتھون ساتھی ہیں۔
  5. محب علوی

    متفرق شکریہ محمد احمد

    شکریہ کی روایت کا آغاز پروگرامنگ کے زمرے میں محمد احمد نے کیا تھا ایک دھاگے میں میرے نام سے عنوان بنا کر ، آج مجھے بھی اس سے بہتر کوئی اور عنوان نہیں سوجھا۔ شکریہ محب علوی پائتھون شروع کرنے کے بعد ایک عرصہ تک میں تواتر سے لکھتا رہا ہوں مگر اب کچھ عرصہ سے کافی سست اور مصروفیت کا شکار ہوں جس...
  6. محب علوی

    کون کس کو مس کررہا ہے 15

    شمشاد کا باز باقاعدہ "ٹرینڈ" باز ہے ، اس لیے اسے کسی ایسی لڑکی کا مار گرانا ممکن نہیں جس کا مزاج بدلتا رہتا ہو۔
  7. محب علوی

    نہیں بجھاتے، جلا رہے ہیں چراغ اپنے ۔۔۔۔ برائے تنقید

    اس شعر سے مجھے وہ دلچسپ دھاگہ یاد آ گیا جس میں کسی نے اس شعر کو میرے دستخط میں دیکھ کر لکھا تھا کہ یہ شعر میر کا نہیں بلکہ برق لکھنوی کا ہے اور پھر اس کا پورا پس منظر بھی بیان کیا تھا۔ میرے ہٹانے پر یہ شکوہ بھی کیا تھا کہ اگر شعر میر کا نہیں رہا تو اسے ہٹا کیوں دیا۔ :) مغزل بھی کسی دھاگے میں...
  8. محب علوی

    اردو حروف والفاظ کے رومن متبادل بنانے میں اپنا حصہ ڈالیے

    شاکر صاحب ، ایسی ایک لسٹ جو 35000 الفاظ پر مشتمل ہے hackerspk نے مجھے بھیجی ہے اور میرا ارادہ ہے کہ اس سے تقریبا دگنے الفاظ پر مشتمل اردو الفاظ کو رومن میں تبدیل کیا جائے۔ ایک دو ہفتہ انتظار کر لیں تو اس طرف توجہ کرتا ہوں۔ آپ بھی مجھے یاد دلا دیجیے گا اگر میں اسے بھول جاؤں۔
  9. محب علوی

    مہمان اس ہفتے کے مہمان "محفل میں اژدہے سدھانے والے سماج سیوک"

    جو کورس میں ہے وہی لکھنا ہے اور زیادہ تر صرف موضوع ، تفصیل نہیں۔ احمد والی ویڈیوز کو دیکھتا ہوں۔
  10. محب علوی

    ہر گزرتا دن یہ پیغام دے گیا.............!!

    مرید تو باقاعدہ ہے البتہ پیرنی کے بارے میں درست کہہ رہی ہیں آپ۔ :)
  11. محب علوی

    ہر گزرتا دن یہ پیغام دے گیا.............!!

    کیونکہ آپ نے طنابیں ڈھیلی کر دی ہیں۔ :)
  12. محب علوی

    ہر گزرتا دن یہ پیغام دے گیا.............!!

    یہاں تو باقاعدہ پیری مریدی چل رہی ہے ۔ :cool:
  13. محب علوی

    محب علوی: زمرہ پروگرامنگ کے نئے مدیر

    کیسی باتیں کر رہے ہیں محمد خلیل الرحمٰن ، دیر کہاں ہوئی ہے اور آپ کی دعاؤں اور تجاویز کی ضرورت ہے۔ آپ نے ذکر کیا تھا کہ کسی ہنی مون کا تفصیلی بیان ہوگا ، اس کا بے چینی سے انتظار ہے۔ :)
  14. محب علوی

    مہمان اس ہفتے کے مہمان "محفل میں اژدہے سدھانے والے سماج سیوک"

    فرحت کیانی ، یہ راشٹریہ سیوک کا یاد آنا بہت خطرناک ہے ۔ خیال رہے کہ اسی قسم کا ایک دھاگہ فرحت کیانی کے لیے بھی عنقریب کھلے گا تو وہاں میرے ذہن میں اس سے زیادہ خطرناک خیالات کا آنا بالکل بھی جوابی کاروائی نہ سمجھی جائے۔ :) لغت والے چند مستقبل کے پراجیکٹ میں پھر سے شرکت کی دعوت دوں گا اور مجھے...
  15. محب علوی

    تعارف ملیحہ ریاض کا تعارف

    ایک تو بہت کم ہے ، تعداد بڑھاؤ۔ اچھا ، وہ جواب دینا شروع کریں گی تو پوچھوں گا نہ۔
  16. محب علوی

    تعارف ملیحہ ریاض کا تعارف

    ہاں دیکھو ، کچھ چولہے پر جلتا چھوڑ آئی ہو گی ۔ :LOL:
  17. محب علوی

    محب علوی: زمرہ پروگرامنگ کے نئے مدیر

    خیر مبارک زین ، :)
  18. محب علوی

    اچھا وقت تو آ لینے دو ، پہلے سے نہ بتاؤ۔ کوئی پتہ نہیں تمہاری میم کا دل مائل ہو ہی جائے اس بات...

    اچھا وقت تو آ لینے دو ، پہلے سے نہ بتاؤ۔ کوئی پتہ نہیں تمہاری میم کا دل مائل ہو ہی جائے اس بات پر ۔ :) وقت کا کوئی پتہ چلتا ہے۔
  19. محب علوی

    صریرِ خامہ : عالمی خطاطی کانفرنس

    یہ تو تشویش مبتلا کر دیا ہے آپ نے ساجد۔ اپنی صحت کے متعلق مطلع رکھیے گا۔
Top