نتائج تلاش

  1. اکمل زیدی

    تیرہویں سالگرہ محفلین کراچی - ایک نشست بالمشافہ

    واہ بھیا۔۔۔کیا شرائظ ہیں ہم خرچے کے لیے عمران بھائ اور عدنان بھائی پر تکیہ کیے بیٹھے ہیں اور آپ ایک تو سمندر سیالکوٹ میں اور رٹرن ٹکٹ اور ہوٹل کی بکنگ ششم نجم والے۔۔۔واہ ایسا کریں ۔۔آپ ہمارے گھر آجائیں میں چھت پر چار چھ ستارے لگادونگا باقی عللامہ اقبال کا اکانومی کلاس کا ٹکٹ پکا سمجھیں ۔
  2. اکمل زیدی

    تیرہویں سالگرہ مذاق ہی مذاق میں

    واہ خوب گت بنائی میرا مطلب ہے۔۔آخر آ پ نے اپنی کر ہی لی۔۔۔۔ :)
  3. اکمل زیدی

    تیرہویں سالگرہ محفلین کراچی - ایک نشست بالمشافہ

    سب کو ہی آیڈیاز سوجھ رہے ہیں اور کسی نہ کسی طور سالگرہ میں دامے درمے سخنے حصہ لے رہے ہیں تو ہمیں بھی کچھ دیر قبل یہ سوجھی کہ کیوں نہ کراچی میں رہنے والے محفلین ایک نشست کا اہتمام کریں کسی متفقہ مقام پر پھر اس کا احوال یہاں بیان کیا جائے اور اس سے سالگرہ کی لڑیوں میں ایک اضافہ بھی ہو گا اور...
  4. اکمل زیدی

    تیرہویں سالگرہ محفل کی سیر

    مجھے پتہ تھا یہ کام ان سے ہی لیا جائے گا ۔ ۔ ۔ کیونکہ سوئی تو ہر وقت ان کے ہاتھ میں رہتی ہے ۔۔۔۔ :LOL:
  5. اکمل زیدی

    محفلین کے انٹرویو

    وہ کیوں۔۔۔ ؟
  6. اکمل زیدی

    تیرہویں سالگرہ محفل کی سیر

    واقعی۔۔۔میڈم اس سے آپ کی محفل سے لگن کا اندازہ ہوتا ہے ۔۔۔خوب منظر کشی کری آپ نے ۔۔۔
  7. اکمل زیدی

    تیرہویں سالگرہ محفل کی سیر

    وہ پارٹی بقیہ حصے میں ہو ئ تھی وہ بھی لیٹ نائٹ ۔۔۔۔یہ دیکھیں
  8. اکمل زیدی

    دو مکالموں کے لطیفے

    جی بلکل سمجھ گیا بہت اچھی طرح یہ بھی ایسا ہی ہے جیسے بیچارے سکھوں اور پٹھانوں اور میمنوں کی گت بنائی جاتی ہے جیسے باقی سب ہوشیار ہیں۔۔۔ :)
  9. اکمل زیدی

    دو مکالموں کے لطیفے

    اسپر مجھے ایک لطیفہ یاد اگیا۔۔۔ بیگم شوہر سے : "ہم ہر وقت لڑتے رہتے ہیں آخر برابر والے بھی تو ہیں دونوں میاں بیوی کی ہنسنے کی آوازیں آتی رہتی ہیں۔ شوہر: "چلو پتہ کر کے آتے ہیں"۔۔۔دونوں برابر پڑوس میں جاتے ہیں ان کی ہنسی خوشی زندگی کا راز جاننے۔۔ پڑوس والا شوہر اس استفسار پر مسکرا کر بیگم کو...
  10. اکمل زیدی

    نہیں آپا جی ایسی بات نہیں اگر محبتوں سے آنکھیں بند کرلیتے تو دوبارہ اتنا کشٹ نہ اٹھاتے یہاں آنے...

    نہیں آپا جی ایسی بات نہیں اگر محبتوں سے آنکھیں بند کرلیتے تو دوبارہ اتنا کشٹ نہ اٹھاتے یہاں آنے کے لیے یہاں سے جانے کی وجوہات ہیں مگر دوبارہ آنے اور رکنے کی زیادہ مضبوط تحریک ہے۔۔۔مگر پلزز۔۔رکوئسٹ یو اگین ۔۔۔بے فکر رہیں میں پوری طرح یہیں موجود رہونگا۔۔۔
  11. اکمل زیدی

    شادی اور میاں بیوی پر لطیفے

    یا پھر پوری تیاری کے بعد کہا جائے منہ تو دھولیتیں۔۔۔:LOL:
  12. اکمل زیدی

    لبیک لبیک لبیک یارسول اللہ

    شکر ہے اللہ کا ۔۔آپ کو دیکھ کر خوشی ہوئ ۔۔
  13. اکمل زیدی

    بہت شکریہ آپ سب کا اتنے پرخلوص توجہات پر ۔(بغیر کسی ناراضگی کے) بس عرض اتنی سی ہے کہ میرے...

    بہت شکریہ آپ سب کا اتنے پرخلوص توجہات پر ۔(بغیر کسی ناراضگی کے) بس عرض اتنی سی ہے کہ میرے انٹرویو کو حذف کردیا جائے۔۔کوئی کارنامہ انجام دونگا تو پھر شوق سے انٹرویو کے لیے دستیاب ہو جاؤنگا بہت قابل لوگ ہیں جو اس بات کے اہل ہیں کہ ان کے بارے میں جانا جائے یک بار ہی نہیں بار بار انٹرویہ کیا...
  14. اکمل زیدی

    لبیک لبیک لبیک یارسول اللہ

    سلام کیا حال ہیں نایاب بھائی۔۔۔
  15. اکمل زیدی

    تیرہویں سالگرہ ہر جملے پر دلیل

    کیونکہ وہاں سب کا دماغ ٹھنڈا ہوتا ہے ۔۔۔ :)
  16. اکمل زیدی

    محمدظہیر سر جی بعد دعاء شفایابی عرض اتنی ہے میں تاخیر کی وجہ سے نہیں بلکے کچھ لیے دیے انداز کی...

    محمدظہیر سر جی بعد دعاء شفایابی عرض اتنی ہے میں تاخیر کی وجہ سے نہیں بلکے کچھ لیے دیے انداز کی وجہ سے مجبور ہوگیا یہ لکھنے پر۔۔۔بہرحال جو محسوس کی گوش گذار کردیا۔
Top