نتائج تلاش

  1. اکمل زیدی

    تاسف محترم سید محمد نایاب حسین کی والدہ انتقال کرگئیں!

    انا للہ و انا الیہ راجعون اللہ ان کی والدہ کی مغرت کرے اور نایاب صاحب کو صبر جمیل اور اس صدمے کو برداشت کرنے کا حوصلہ عطا کرے۔
  2. اکمل زیدی

    ہمارا عید والے دن کا ایک "دل خون" کردینے والا واقعہ

    جی ہاں جس طرح یہ سوالات تخلیق کرتے ہیں سادہ سے سوالات میں تو ۔۔۔ماننا پڑے گی آ پ کی بات۔۔۔:D
  3. اکمل زیدی

    دیئے گئے لفظ پر شاعری - دوسرا دور

    ہم اسی کو لفظ سمجھ کے شعر دے دیتے ہیں وہ آج پھر یہی دہرا کے چل دیا بانیؔ میں بھول کے نہیں اب تجھ سے بولنے والا راجیندر منچندا بانی
  4. اکمل زیدی

    تیرہویں سالگرہ آوازِ دوست کا انٹرویو

    یہ کب ہوا کہاں ہوا۔۔۔۔؟؟ لنک دیں۔۔
  5. اکمل زیدی

    تیرہویں سالگرہ آوازِ دوست کا انٹرویو

    :eek: مطلب ہم ہلکے پھلکے کی فہرست میں آتے ہیں۔۔۔۔ :)
  6. اکمل زیدی

    تیرہویں سالگرہ آوازِ دوست کا انٹرویو

    چلیں جی گل ہی مکا دی آپ نے ۔ ۔ ۔واپسی کا کوئی راستہ ہی نہیں چھوڑا۔ ۔ ۔ ۔ :confused4:
  7. اکمل زیدی

    تیرہویں سالگرہ آوازِ دوست کا انٹرویو

    ۔۔سر جی ۔۔۔سب پر زبردست کی ریٹنگ قبول کریں ۔۔قسم سے آپ کا ہی دل گردہ ہے جو نہ صرف محترمہ کے سوالوں کا سامنا کیا بلکہ کمال مہارت سے بہترین جوابات دیے۔۔۔ میں تو حامی بھر کر پچھتا رہا ہوں۔۔۔انٹرویو کی ۔ ۔ :unsure:
  8. اکمل زیدی

    محفلین کے انٹرویو

    قسم سے میرے دل کی بات کردی۔۔۔۔میں تو سمجھا تھا کہ میں اکیلا ہی سیانا ہوں ۔ یہاں۔ ۔ ۔:LOL::LOL:
  9. اکمل زیدی

    ُPresentation Skills-مشق، سوالات، تبصرہ جات

    میں نے بھی حصہ لینا ہے۔ ۔ ۔ ۔ اس میں۔۔۔
  10. اکمل زیدی

    ہمارا عید والے دن کا ایک "دل خون" کردینے والا واقعہ

    میں متن لکھتے ہوے ۔۔اس پیج کو چھوڑ کر کسی کام میں مصروف ہو گیا تھا پھر آکر مکمل کیا تو جوابات آچکے تھے ۔۔۔
  11. اکمل زیدی

    ہمارا عید والے دن کا ایک "دل خون" کردینے والا واقعہ

    مجھے زیادہ نالج تو نہیں اور آپ نے اچھا کیا قابل استعداد لوگوں کو ٹیگ کردیا دوسری بات بلکل زوجہ قابل تعظیم کے زمرے میں آتی ہے مگر کچھ لفظ مخصوص ہو جاتے ہیں زوجہ کے ساتھ محترمہ وغیرہ بھی لگتا ہے ۔۔باقی تشفی مندرجہ بالا ٹیگ شدگان سے ہو جائے گی۔۔۔
  12. اکمل زیدی

    ہمارا عید والے دن کا ایک "دل خون" کردینے والا واقعہ

    ہمیں تو اب یاد دلادیا جاتا ہے۔۔۔کچھ رہ تو نہیں گیا آج۔۔۔:(
  13. اکمل زیدی

    اوہو۔۔ہادیہ۔۔۔بہت معذرت میری نظر نہیں پڑی تھی اور میں آبھی نہیں رہا تھا ابھی دیکھی پوسٹ والد...

    اوہو۔۔ہادیہ۔۔۔بہت معذرت میری نظر نہیں پڑی تھی اور میں آبھی نہیں رہا تھا ابھی دیکھی پوسٹ والد صاحب والی ۔۔۔اللہ انہیں صحت کاملہ عطا کرے۔۔۔۔اب کیا حال ہیں؟
  14. اکمل زیدی

    ہمارا عید والے دن کا ایک "دل خون" کردینے والا واقعہ

    شدید معلوماتی۔۔۔۔۔۔۔۔ محمد عدنان اکبری نقیبی بھائی صاحب۔۔کہاں سے لے آئے۔۔۔یہ۔۔۔اصطلاح ۔ ۔ ۔ ؟؟
  15. اکمل زیدی

    ہمارا عید والے دن کا ایک "دل خون" کردینے والا واقعہ

    :eek: یہ لاحقہ تو صرف والدہ کے ساتھ سنا ہے۔۔۔ارباب تصحیح کریں۔۔۔؟؟
  16. اکمل زیدی

    "فلرٹ" کا اردو متبادل کیا ہوگا؟

    ایک لفظ میرے ذہن میں بھی آیا ۔۔۔"دل پشوری" کیسا رہے گا۔۔۔۔ :D
  17. اکمل زیدی

    سادہ سا سوال ہے !

    ویسے اکثر لوگ یہ کام یہیں کرتے نظر آتے ہیں۔ ۔ ۔ :LOL:
  18. اکمل زیدی

    یوم انہدام جنت البقیع

    ٹھیک ہر ایک کا متفق ہونا ضروری نہیں مگر غیر متفق ہونے کی وجہ ضرور ہوتی ہے ۔۔ اگر بتانے والی نہیں ہے تو بہتر ہے خاموشی اختیار کی جائے ورنہ پھر وجہ بتائی جائے ہوسکتا ہے کچھ ڈس انفارمیشن کا شکار ہوں یا ہم کچھ واضح کرسکیں۔۔
Top