نعیم صاحب پشتو ان پیج کنورٹر کے لئے پیشگی مبارک باد اور شکریہ ۔ میں نے ایک انپیج فائل بنائی ہے جس میں پشتو کے سارے حروف اور علامات آ گئے ہیں۔ اس کو ایم ایس ورڈ میں یونی کوڈ پشتو میں بھی لکھ کر دونوں فائل زین بھائی کو ای میل کر دئے ہیں، وہ آپ کو میل کر دے گا۔ اس سلسلے میں ۔ میں ہر قسم کے تعاون کے...
حق بات تو یہ ہے کہ آپ نے دل خوش کر دیا۔۔۔۔۔۔
مگر جناب اس نیو یارک میں صبح کے پونے 6 بجے ہیں اور آپ ابھی تک جاگ رہے ہیں۔ اتوار کی چھٹی ہے تو کیا ہوا۔ آرام تو کرنا چاہئے نا۔