تازہ ترین
مراسلے
کیفیت نامے
سرگرمی
زمرے
جدید مراسلے
زمروں میں تلاش
اراکین
موجودہ زائرین
تازہ کیفیت نامے
کوائف ناموں میں تلاش
داخل ہوں
شمولیت
تازہ ترین
تلاش
تلاش
عنوانات میں تلاش
از:
حالیہ سرگرمی
شمولیت
Menu
داخل ہوں
شمولیت
Install the app
Install
تلاش
JavaScript is disabled. For a better experience, please enable JavaScript in your browser before proceeding.
You are using an out of date browser. It may not display this or other websites correctly.
You should upgrade or use an
alternative browser
.
نتائج تلاش
الف بے پے کا کھیل 43 ویں قسط
ضرور آپ نے چکھا نہیں۔ ورنہ شہد کے ساتھ مولی کا اپنا ہی مزا ہے
جیہ
Post #776
دسمبر 27، 2009
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی، ہ ، و کا کھیل۔۔ الٹی گنگا۔۔۔ سات
بھئی کس کا ذکر ہو رہا ہے؟ اور کیوں
جیہ
Post #341
دسمبر 27، 2009
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
الف بے پے کا کھیل 43 ویں قسط
شہد کے ساتھ مولی کسی نے کھائی ہے؟
جیہ
Post #773
دسمبر 27، 2009
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
کون کس کو مس کررہا ہے (7)
تسلیمات۔ شکر ہے مجھے کسی نے مس تو کیا۔
جیہ
Post #801
دسمبر 27، 2009
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
Microsoft Accessمیں فارمولے اور فنکشنز کیسے لگتے ہیں؟
ایکسل میں شیٹ بنا کر ایکسس میں امپورٹ کریں۔
جیہ
Post #4
دسمبر 26، 2009
فورم:
آئی ٹی کے سوال و جواب
مبارکباد
جناب اشتیاق کو شادی مبارک
کوئی بات نہیں۔ میری شادی کا بھی یہی قصہ ہے۔ نہ منگنی نہ کوئی تقریب۔ ایک دن نکاح ہوا دوسرے دن رخصتی
جیہ
Post #20
دسمبر 22، 2009
فورم:
تہنیتی پیغامات و دعائیہ کلمات
کون ہے جو محفل میں آیا ---41ویں لڑی
ہیں۔۔۔۔۔ یہ آپ مجھے چڑیل سمجھتے ہیں۔۔۔۔:(
جیہ
Post #633
دسمبر 22، 2009
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
کون ہے جو محفل میں آیا ---41ویں لڑی
میرے ہوتے ہوئے کسی اور کی کیا ضرورت ہے:)
جیہ
Post #631
دسمبر 22، 2009
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
کون ہے جو محفل میں آیا ---41ویں لڑی
آپ بھی کیا؟؟
جیہ
Post #626
دسمبر 22، 2009
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
کون ہے جو محفل میں آیا ---41ویں لڑی
وعلیکم سلام زین۔ آپ کیسے ہیں۔ میں تو الحمدللہ ٹھیک ہوں۔ موسم یہاں خشک مگر سرد ہے۔ سنا ہے کوئٹہ میں برف پڑی ہے؟ زین۔ انپیج کنورٹر کے بارے میں فائل آپ کے ساتھ ساتھ ابرار صاحب کو بھیجی ہیں۔
جیہ
Post #624
دسمبر 22، 2009
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
مبارکباد
جناب اشتیاق کو شادی مبارک
جھٹ منگنی پٹ بیاہ والے محاورے کا عملی نمونہ پیش کیا ہے جناب نے:)
جیہ
Post #15
دسمبر 22، 2009
فورم:
تہنیتی پیغامات و دعائیہ کلمات
ی، ہ ، و کا کھیل۔۔ الٹی گنگا۔۔۔ سات
ثمرِ خشک یعنی چلغوزے کو کھائے ہوئے 2 سال ہوگئے ہیں مجھے۔
جیہ
Post #170
دسمبر 22، 2009
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
الف بے پے کا کھیل 43 ویں قسط
بھائی سعود لگتا ہے ، ابھی تک کچن میں ہیں:)
جیہ
Post #502
دسمبر 22، 2009
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
کون ہے جو محفل میں آیا ---41ویں لڑی
آج محفل میں واقعی سناٹا ہے
جیہ
Post #622
دسمبر 22، 2009
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
پشتو انپیج سے یونی کوڈ میں تبدیلی کیا ممکن ہے؟ شارق مستقیم کی توجہ درکار ہے
شکریہ نعیم صاحب۔ ابرار صاحب سے رابطہ ہوا ہے۔ ان کو جو جو چیزیں درکار تھیں ، وہ بھیج دیں ہیں۔ بس یہ کام رکنے نہ پائے۔ :)
جیہ
Post #27
دسمبر 22، 2009
فورم:
لکھنے پڑھنے میں مدد
مبارکباد
جناب اشتیاق کو شادی مبارک
بہت بہت مبارک ہو اشتیاق بھائی۔ اس خوشی میں ہو جائے ایک فانٹ۔ نام ہو عقد اول فانٹ۔ اس کا دوسرا ورژن دوسری عقد پر بن سکتا ہے عقد ثانی فانٹ:grin:
جیہ
Post #9
دسمبر 22، 2009
فورم:
تہنیتی پیغامات و دعائیہ کلمات
الف بے پے کا کھیل 43 ویں قسط
داد دینی پڑی گی آپ کی اس خیرات کی
جیہ
Post #478
دسمبر 21، 2009
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
الف بے پے کا کھیل 43 ویں قسط
چ کو نظر انداز کر دیا۔ خیر اچھا کیا :)
جیہ
Post #476
دسمبر 21، 2009
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
الف بے پے کا کھیل 43 ویں قسط
جنت مقام ہو گا آپ کا۔
جیہ
Post #474
دسمبر 21، 2009
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
الف بے پے کا کھیل 43 ویں قسط
ٹوٹ جاتا دل میرا اگر تاخیر ہوتی۔ بے بیاں کیسی ہیں؟
جیہ
Post #472
دسمبر 21، 2009
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
پچھلا
1
…
صفحے پر جائیں
عمل کریں
7
8
9
10
اگلا
First
پچھلا
9 از 10
صفحے پر جائیں
عمل کریں
اگلا
Last
تلاش
Top