ہاں تنگ تو بہت کرتے ہیں اب تو ماشاء اللہ چلنے لگا ہے مگر چند قدموں کے بعد گر جاتا ہے۔
اور یہ کیا؟ لہسن کے لڈو؟؟؟؟؟؟ :sick: مجھے تو لہسن سخت ناپسند ہے۔ میری ترکاری میں لہسن برائے نام ہوتا ہے
پشتو کہاوت ہے بھوکے پیٹ سونے سے پراٹھے ہی بھلے۔ اس پر عمل کر کے چکن کڑاہی اور چاول کے آٹے کی روغنی روٹی کھائی آج۔
یہ اور بات ہے کہ نانی نے کھانا بھیجا تھا