نتائج تلاش

  1. کاشفی

    مبارکباد جہانزیب بھائی کو بیٹی کی پیدائش پر مبارکباد

    مبروک ۔۔ اللہ رب العزت آپ کی بیٹی کو صحت و تندرستی کے ساتھ دنوں جہاں کی خوشیاں عطا فرمائے۔۔آمین
  2. کاشفی

    انابیہ اور آیان سے ملیں ۔۔۔

    ماشاء اللہ۔ اللہ رب العزت دونوں بچوں کو خوش و خرم رکھے ہمیشہ۔۔آمین
  3. کاشفی

    ورغلاتے ہیں رَہبر مجھ کو - شارق کفیل

    غزل (شارق کفیل) ورغلاتے ہیں رَہبر مجھ کو پھر بھی کرنا ہے طے سفر مجھ کو کس نے لوٹا ہے کس قدر مجھ کو ہر حقیقت کی ہے خبر مجھ کو جن کی چھاؤں میں برسوں بیٹھا ہوں یاد آتے ہیں وہ شجر مجھ کو اُن کے ہونے سے رونقیں قائم ڈسنے سے لگتا ہے ورنہ گھر مجھ کو لوٹ آیا ہوں بیچ رستے سے ڈھونڈتی ہوگی رہگزر مجھ کو...
  4. کاشفی

    آج کا شعر - 5

    ورغلاتے ہیں رَہبر مجھ کو پھر بھی کرنا ہے طے سفر مجھ کو کس نے لوٹا ہے کس قدر مجھ کو ہر حقیقت کی ہے خبر مجھ کو جن کی چھاؤں میں برسوں بیٹھا ہوں یاد آتے ہیں وہ شجر مجھ کو اُن کے ہونے سے رونقیں قائم ڈسنے سے لگتا ہے ورنہ گھر مجھ کو لوٹ آیا ہوں بیچ رستے سے ڈھونڈتی ہوگی رہگزر مجھ کو روز اپنی تلاش...
  5. کاشفی

    آج کا شعر - 5

    تمہیں بھی ترکِ اُلفت پہ ملال آیا تو کیا ہوگا بچھڑ کے مجھ سے پھر میرا خیال آیا تو کیا ہوگا ہمیں خاموش رہنا تو چلو منظور ہے لیکن کسی کی مست آنکھوں سے سوال آیا تو کیا ہوگا اِسے مت چھوٹ دو اتنی یہ ابھی طفلِ مکتب ہے بزرگوں کی اگر پگڑی اُچھال آیا تو کیا ہوگا (شارق کفیل)
  6. کاشفی

    غم سمجھنا اُدھر نہیں آتا - نرندر انجم

    غزل (نرندر انجم- یو پی، ہندوستان) غم سمجھنا اُدھر نہیں آتا رو کے کہنا اِدھر نہیں آتا جی رہے لوگ زندگی لیکن کوئی زندہ نظر نہیں آتا روشنی جس پہ چل کے آتی ہو راستہ میرے گھر نہیں آتا غم کا دریا ڈبوئے دیتا ہے کوئی تنکا نظر نہیں آتا روز کٹتا ہے کس لیئے انجم تیراجھُکنے میں سر نہیں آتا
  7. کاشفی

    ہم جو انسان ہوئے جاتے ہیں

    غزل (شاعر معلوم نہیں- ہندوستان) ہم جو انسان ہوئے جاتے ہیں لوگ حیران ہوئے جاتے ہیں رنج و غم، درد و الم دنیا کے میرے مہمان ہوئے جاتے ہیں رونے والوں سے کہو چپ ہوجائیں اشک طوفان ہوئے جاتے ہیں کوئی محفوظ ٹھکانہ ڈھونڈو شہر ویران ہوئے جاتے ہیں
  8. کاشفی

    عبد اللہ گبین کی چند تصویریں۔ متفرق اوقات

    ماشاء اللہ۔ بہت پیارا بچہ ہے۔ اللہ رب العزت عبداللہ کو دین و دنیا کی خوشیاں اور کامرانیاں عطا فرمائے۔آمین ثم آمین۔ صحت و تندرستی کے ساتھ لمبی اور ایمان افروز حیاتی عطا فرمائے۔۔آمین ثم آمین
  9. کاشفی

    بابا کی جان - آمنہ

    جزاک اللہ۔ بہت شکریہ۔۔خوش و خرم رہیئے ہمیشہ۔۔۔
  10. کاشفی

    بابا کی جان - آمنہ

    جزاک اللہ۔ بہت شکریہ ۔ خوش رہیئے ہمیشہ۔۔:)
  11. کاشفی

    بابا کی جان - آمنہ

    بہت شکریہ۔۔خوش رہیئے۔۔۔ آپ طلحہ کی تصاویر شیئر کریں۔۔۔:)
  12. کاشفی

    بابا کی جان - آمنہ

    جی بالکل۔۔آفریدی آفریدی ہے۔۔اور ہمیں اس سے پیار ہے۔۔:) عبداللہ کو بہت سا پیار۔۔خوش رہیئے۔۔
  13. کاشفی

    بابا کی جان - آمنہ

    آمنہ کو معلوم نہیں ہے کہ جاوید میاں داد کون ہیں۔۔لیکن بولتی جاوید میاں داد کی طرح ہی ہے فلحال۔۔:) اس سے قطع تعلق کہ آفریدی سوچ کر کھیلے یا بغیر سوچے کھیلے، آفریدی کو سب پسند کرتے ہیں ہمارے گھر میں۔۔اور آمنہ بھی آفریدی کی فین ہے۔۔۔:) میچ ہارنے پر اس کی آنکھوں سے بھی آنسو ٹپک پڑتے ہیں سب کی طرح۔۔۔
  14. کاشفی

    بابا کی جان - آمنہ

    آمنہ شاہد آفریدی کی طرح کرکٹ کھیلنا چاہتی ہے۔۔:)
  15. کاشفی

    بابا کی جان - آمنہ

    جزاک اللہ۔
  16. کاشفی

    بابا کی جان - آمنہ

    جزاک اللہ۔
  17. کاشفی

    بابا کی جان - آمنہ

    آمنہ بابا سے دور سے۔۔اس لیئے اُداس ہے۔ قیصرانی ، مقدس ، عائشہ عزیز ، ناعمہ عزیز ، ماہی احمد ، جیہ ، انیس الرحمن ، سید ذیشان ، محمد وارث ، فاتح ، ساجد ، روحانی بابا ، الف عین ، زیک ، محمد احمد ، میر انیس ، صائمہ شاہ ، صرف علی ، محمد امین ، محمدعلم اللہ اصلاحی
  18. کاشفی

    بابا کی جان - آمنہ

    جزاک اللہ ۔ بہت شکریہ۔۔خوش رہیئے ہمیشہ۔۔
  19. کاشفی

    بابا کی جان - آمنہ

    بہت شکریہ جناب! خوش رہیئے۔۔۔
  20. کاشفی

    بابا کی جان - آمنہ

    بہت شکریہ۔۔خوش رہیں۔۔اپنا خیال رکھیں۔۔
Top