نعت شریف
(بہزاد لکھنوی)
جن کا ہے طیبہ مقام، اُن پہ درود اور سَلام
جو ہیں رسولِ انام، اُن پہ درود اور سَلام
حامیء عالم ہیں وہ، ہادیء اعظم ہیں وہ
کیوں نہ کہیں خاص و عام، اُن پہ درود اور سَلام
جو ہیں حبیب خدا، جو ہیں شہِ دوسرا
جن کی ہے دنیا غلام، اُن پہ درود اور سَلام
جن کے ہیں یہ دوجہاں، جن...
پاکستانی ہونے کی مشکلات
1 - گھر میں سندھی یا پنجابی یا پشتو یا بلوچی یا سرائیکی یا کشمیری یا ہندکو یا وغیرہ وغیرہ بولو۔
2 - اسکول میں اُردو بولو۔
3- پیپر برٹش انگلش میں دو۔
4 - آفس میں امریکن انگلش بولو
اور
5 - مرنے کے بعد حساب کتاب عربی میں دو۔
واٹ از دز۔۔
میں پریشان نہیں ہوں قیصرانی بھائی۔شادی کے بعد بھلا کوئی پریشان ہوسکتا ہے بتائیں۔:)
آپ بہت اچھے انسان ہیں۔۔اللہ آپ کو خوش رکھے۔۔۔اگر شادی ہوچکی ہے تو اللہ رب العزت آپ کو آپ کی شریکِ حیات کو دونوں جہان کی خوشیاں عطا فرمائے۔۔آمین
اور اگر نہیں ہوئی ہے تو اللہ رب العزت آپ کو ایک اچھی شریکِ حیات عطا...
پورا دھاگہ پڑھنے کے بعد ہی معلوم ہوا کہ میرا دماغ گھم گیا ہے۔۔کچھ سمجھ نہیں آرہا ہے۔۔
ماوراء صاحبہ کے بقول آپ کی شادی 27 مارچ 2007 کو ہونی تھی۔۔اور 28 کو ولیمہ ۔۔
لیکن پھر کہانی نے ایک نیا موڑ لیا۔۔۔اور بقول بابا جانی الف عین صاحب کے آپ کی شادی اپریل میں ہونی تھی۔۔
اس کے بعد بقول کچھ لوگوں کے آپ...