بٹ ٹورینٹ جسے مختصرًا ٹورنٹکہا جاتا ہے اصل میںایک فائل شئرنگ پروٹوکول ہے جیسے ایچ ٹی ٹی پی یا ایف ٹی پی۔ یہ فائلوں کے ٹرانسفر کے لیے استعمال کیا جاتا ہے۔ اس طریقہ منتقلی میں فائل سرور پر محفوظنہیں ہوتی بلکہ یہ ٹورنٹ سے منسلک کلائنٹکمپیوٹرز پر محفوظہوتی ہے۔ سرور کے پاس صرف یہ معلومات ہوتی...