میں نے جس حوالے سے عطائی ڈاکٹروں وغیرہ کا ذکر کیا تھا اس پر آپ غور کرتے تو آپ کو یہ ذاتی تنقید نہ کرنا پڑتی (بہت کم لیکن ان پر بھی میں نے بات ضرور کی ہے اسی محفل میں) ۔۔ اور آپ کا یہ تجزیہ کہ میں طالبان کی حمایت کر رہا ہوں یہ بھی غلط ہے ۔۔۔
آپ کم کم آتے ہیں اس لیے آپ کی نظروں سے یہ باتیں نہ...