نتائج تلاش

  1. طالوت

    کون کس کو مس کر رہا ہے ۔۔۔(3)

    یہ بھی خوب ہے ۔۔۔۔۔ وسلام
  2. طالوت

    کون کس کو مس کر رہا ہے ۔۔۔(3)

    انناس کے ساتھ تو میٹھا ہو جاتا ہو گا ، میں نمکین کی بات کر رہا ہوں ، ویسے بھی یہ بات میرے لیے نئی ہے کہ پیزوں میں پھل بھی شامل ہوتے ہیں ، میں تو یہاں ایک مقامی بیکری سے پیزا لے کر کھاتا ہوں دس ریال میں ، اب اس میں کیا پسند اور نا پسند ؟ وسلام
  3. طالوت

    آپ اس وقت کیا کھا / پی / چبا رہے ہیں

    تو آپ مجھے مخالفوں میں نہیں سمجھتے ؟ میں غیر اعلانیہ مخالف ہوں ۔۔۔۔۔۔ بے شک تصدیق کروا لیں ۔۔ وسلام
  4. طالوت

    شریف بردران ناہل قرار

    چنا اس لیے کہ اور کوئی چننے کے لیے ہے نہیں ،ویسے بھی پاکستان میں ووٹ ، برادری ، قبیلے ، مریدوں/مزارعوں ، اور لسانیت کی بنیاد پر ملتے ہیں ۔۔۔ کردار کی بنیاد پر نہیں ۔۔۔۔ وسلام
  5. طالوت

    کون کس کو مس کر رہا ہے ۔۔۔(3)

    پیزوں کی اقسام کا تو علم نہیں ، بس پیزا ہونا چاہیے ۔۔۔۔۔ وسلام
  6. طالوت

    فیملی فوٹو

    مجھے تو اصلی نہیں لگتی ورنہ جو اس طرح تصویر اتار رہا ہے اور اتروا رہی ہیں وہ کسی دوسرے کو کیسے اجازت دیں گے اس کے ساتھ انگریزی تبصرہ بھی ہے ۔۔۔۔۔۔۔ خیر بطور مذاق تو اچھا ہے مگر اس پر سنجیدگی بے معنٰی ہے ۔۔۔۔۔ وسلام
  7. طالوت

    شریف بردران ناہل قرار

    یہ تو کوئی بات نہ ہوئی کہ جیسی قوم ویسے حکمران ، جیسے حکمران ویسی قوم کہ حکمران قوم کے لیے رول ماڈل ہوتے ہیں ۔۔۔۔۔ خیر بندر کے ہاتھ استرا ، درست کہا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ وسلام
  8. طالوت

    آپ اس وقت کیا کھا / پی / چبا رہے ہیں

    آپ کو "مخالفوں" سے اتحاد منع ہے ۔۔۔۔۔ وسلام
  9. طالوت

    کون کس کو مس کر رہا ہے ۔۔۔(3)

    اچھا تو آپ پیزوں والے بابا ہیں ، پھر تو آپ سے بنا کر رکھنی پڑے گی ، مفت میں پیزے جو کھانے ہیں :noxxx: وسلام
  10. طالوت

    آپ اس وقت کیا کھا / پی / چبا رہے ہیں

    پیپسی پینا مطلب ، سارا کھایا پیا کھو وچ سٹنا ۔۔۔۔۔ وسلام
  11. طالوت

    آئینہ/شیشہ اور آپ

    بلوچ ہیں ، ممکن ہیں ان کے گھنگھریالے بال ہوں ، اور وہ خراب نہیں ہوتے ۔۔۔۔ وسلام
  12. طالوت

    سوات میں شریعت مبارک

    میں نے تنقید اس لیے کہا ہے کہ محض تنقید ہی تو ہو رہی ہے نہ اس کا کوئی حل پیش کیا جاتا ہے نا اسے سدھارنے کی کوئی تجویز سامنے آتی ہے ، اور اگر کچھ تھوڑا بہت ہو بھی رہا ہے تو اس کا ذکر نہ کرنا ، اس کی طرف توجہ نہ دینا محض تنقید کرنا ہی ہوا۔۔۔ بات دلیل کی ہے تو پاکستان میں محض طالبان ہی مظالم نہیں...
  13. طالوت

    کون کس کو مس کر رہا ہے ۔۔۔(3)

    عبداللہ اور پیزوں کا آپسی کیا تعلق ہے ؟ پیزا تو مجھے بھی بہت پسند ہے ۔۔۔۔۔ وسلام
  14. طالوت

    مبارکباد آنِ محفل زینب بہن کو ایوارڈ مبارک!

    آپ کو نہیں لگتا ، چور مچائے شور ۔۔۔۔۔۔۔ وسلام
  15. طالوت

    رات کو دیر سے گھر جانا

    دونوں کے بگڑنے کا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ وسلام
  16. طالوت

    سوات میں شریعت مبارک

    خوش آمدید ، ساقی و ٹیپو ۔۔۔۔۔ آپ کو مزید حیرانگی کے مواقع بھی ملیں گے ٹیپو ، اپنا تعار ف تو کروائیں ، تعارفی زمرے میں ۔۔۔ آپ باؤلے کتے کہہ رہے ہیں ، لوگ ظالمان کہتے ہیں ، مگر کچھ افرا تفری ایسی مچی ہے کہ سارا نزلہ طالبان پر ہی گرتا ہے ، باجوڑ و سوات کے طالبان کی غیر معینہ جنگ بندی قابل تعریف ہے...
  17. طالوت

    رات کو دیر سے گھر جانا

    ویسے ، کاشان کے ابا کی "عیاشیوں" کی روک ٹوک تو ہونی چاہیے ، ورنہ بگڑنے کا اندیشہ ہے ۔۔۔۔۔۔ وسلام
  18. طالوت

    کون کس کو مس کر رہا ہے ۔۔۔(3)

    لیکن میں نے برا کب منایا ہے ؟‌؟؟ فاطمہ یہ عبداللہ کی کوئی سازش لگتی ہے :noxxx: ناراضگی کی نوبت آئی کب ہے بھئی ، میں شتونگڑوں کا استعمال بہت کم کرتا ہوں اور کرتا بھی اپنے حساب سے ہوں شاید اسیے میری بات مذاق کم اور سنجیدہ زیادہ لگتی ہو اور ویسے بھی میں نے کہا نا اگر ایسی نوبت آنے لگے تو میں اس...
  19. طالوت

    کون کس کو مس کر رہا ہے ۔۔۔(3)

    مذاق نہیں کر سکتیں تو یہ سب جو کر رہی تھیں سنجیدگی تھی :surprise::surprise: ۔۔۔۔۔۔۔ :sad2: ، کل میں نے عبداللہ کا مراسلہ آپ کے نام پڑھا تھا ، پڑھنے کی اطلاع دے دی تھی جواب دینا تھا مگر اب وہ مل نہیں رہا ، جو یاد ہے وہ لکھ دیتا ہوں بھئی میری حس مزاح کمزور ہے کہ کبھی کبھی میں مزاق کی بجائے...
  20. طالوت

    کون کس کو مس کر رہا ہے ۔۔۔(3)

    عبداللہ ، خواتین کارنر میں ہے موضوع ہے "آپ کس چیز میں Expert ہیں" (ملتا جلتا نام ہو سکتا ہے)۔۔۔۔۔۔ وسلام
Top