خود کو عقل کل سمجھنا اور دوسرے کے ابن بطوطہ کا گدھا سمجھنا۔
مطلب ، کچھ ڈرائنگز کی چھانٹی کر رہا تھا ، تو میری میز پر لے آیا ، اور میرے ماؤس کے اوپر رکھ دی ، اب میں اپنا ماؤس چلانے کے لیے ہٹاؤں تو پھر رکھ دے ۔۔۔
وجہ ہونی تو نہیں چاہیے :) پر ہو جاتی ہے :( میں ابھی اس جھنجھٹ میں پڑنا نہیں چاہتا...