نتائج تلاش

  1. اے خان

    بدر الفاتح سے ملاقات

    بہت خوب لکھا راحیل بھائی پڑھ کر مزہ آیا.
  2. اے خان

    بدر الفاتح سے ملاقات

    کچھ ایسی ہی صورتحال قیصرانی اور arifkarim کی ملاقات میں بھی تھی. پیرومرشد کا رشتہ جو ہے. وہاں بھی شادی خانہ آبادی کی باتیں :p اچھی باتیں کرلیں بہت اب کریں گے گندی بات گندی بات گندی گندی بات :ROFLMAO::LOL: یہ والا گانا لگا دیتے.
  3. اے خان

    گوشوارہ

    شاید جتنا عرصہ اے خان بننے میں لگا. :p آپ لوگ مجھے صاحب کیوں بنا لیتے ہیں. پھر مجھے اپنا آپ صاحب صاحب لگتا ہے :p
  4. اے خان

    کنوارہ رہنے کے ان گنت فوائد

    واقعی میں علی حیدر جوشی صاحب ایک اچھے شاعر تھے. ان کی ایک نظم یوسف خان شیربانو کافی مشہور نظم ہے.
  5. اے خان

    کنوارہ رہنے کے ان گنت فوائد

    عشق تو ہمیں ہر دوسرے دن کسی نہ کسی سے ہوجاتا ہے. اور دوسرے دن جب اسی معشوقہ کو ڈھونڈنے نکل جاتے ہیں. تو کہیں بھی نہیں ملتی. اب ہم کس کس سے شادی کریں گے. :LOL: Wali ta hum pukhton yi:LOL::LOL:
  6. اے خان

    حقیقت۔۔۔ لیکن ذرا ہٹ کے

    ہاہاہاہا.
  7. اے خان

    کنوارہ رہنے کے ان گنت فوائد

    تابش بھائی اب بھی ہر وقت خوش رہتے ہیں.
  8. اے خان

    کنوارہ رہنے کے ان گنت فوائد

    تابش بھائی اب بھی ہر وقت خوش رہتے ہیں.
  9. اے خان

    کنوارہ رہنے کے ان گنت فوائد

    صرف ایک کی آرزو ہے.
  10. اے خان

    فیض ہم پر تمہاری چاہ کا الزام ہی تو ہے

    یا اللہ خیر :praying:
  11. اے خان

    فیض ہم پر تمہاری چاہ کا الزام ہی تو ہے

    ایک ہے اب نام بھول گیا ہوں.
  12. اے خان

    فیض ہم پر تمہاری چاہ کا الزام ہی تو ہے

    ایک ہے اب نام بھول گیا ہوں.
  13. اے خان

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    دل اُن کا نازک ہے.
  14. اے خان

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    حلوہ پوری انہیں پسند ہو شاید. ویسے اپنے لئیے چائے بنانا آسان ہے دوسروں کے لئیے بنانا مشکل کام ہے. وہ بھی ہر وقت
  15. اے خان

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    جواب دے گئی. تنگ آگئی ہے وہ چائے بنا بنا کر.
  16. اے خان

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ٹماٹر بیچ کر خرید لو نیا رجسٹر
  17. اے خان

    جاں نثار اختر جاں نثار اختر: گرلز کالج کی لاری

    واہ واہ مزا آگیا پڑھ کے. بہت خوب جناب.
  18. اے خان

    فیض ہم پر تمہاری چاہ کا الزام ہی تو ہے

    بہت خوب!! :):applause: فیض صاحب کی شاعری بھی نا بندے کو عاشق بنا ہی لیتی ہے. :)
  19. اے خان

    لاحول ولا قوۃ الا باللہ العلی العظیم۔ 3

    یاالله مجھے معاف کر دے.
Top