معذرت خواہ ہوں. مجھے نہیں معلوم تھا کہ آپ کا ایکسیڈنٹ ہوا ہے. یہ تو محمد تابش صدیقی بھائی کے مراسلہ پڑھ کر معلوم ہوا.
میں سمجھا شاید ملاقات کی لڑی بنی ہے. اور آپ بعد میں تفصیل سے احوال بیان کریں گے.
معذرت خواہ ہوں.
میرے ماموں کی اٹھارہ سال کی عمر میں ہوئی تھی. شادی کے بعد وہ سعودیہ بھاگ گیا تھا کیونکہ لڑکی اس کی پسند کی نہیں تھی. بڑی منتوں کے بعد واپس آیا. بعد میں تبلیغی بن گئے. اور اب بہت خوش ہے. 4 بچے بھی ہیں. مسجد میں درس بھی دیتے ہیں.