مزمل شیخ بسمل صاحب!
کچھ باتیں پوچھنی ہیں:
1۔ حرف روی اور روی میں کیا فرق ہے؟ مثال دے کر سمجھائیے گا۔
2۔ حرف روی کی جامع اور مانع تعریف کیا ہے؟
3۔ مطلع کی کن کن چیزوں کا پوری نظم میں اشتراک اور التزام ضروری ہے۔
4۔ اس بحر کا کیا نام ہے؟ ”مفاعلن فعِلاتن مفاعلن فعلن“ اور اس کے آخری رکن کے پہلے سبب...