نتائج تلاش

  1. محمد اسامہ سَرسَری

    مبارک آنسو (نعتیہ کلام)

    جزاکم اللہ خیرا۔ نوازش!
  2. محمد اسامہ سَرسَری

    الحمدللہ رب العالمین! حمدا کثیرا کثیرا کثیرا۔

    الحمدللہ رب العالمین! حمدا کثیرا کثیرا کثیرا۔
  3. محمد اسامہ سَرسَری

    مراسلہ میٹر

    تعداد :2254 تاریخ : 27 مارچ، 2013 بمطابق 15 جمادی الاولیٰ، 1434 ھ بروز بدھ مقامی وقت : 10:47 فرق: 239 یومیہ اوسط : 23
  4. محمد اسامہ سَرسَری

    امجد اکبر کا کلام

    تم ساری شب ہماری ہی سنتے رہو گے کیا؟ اپنی بھی کچھ سناؤ کہ دل بے قرار ہے شاعر: امجد اکبر
  5. محمد اسامہ سَرسَری

    ہجائی ترتیب کے مطابق بیت بازی (صرف مرزا اسد اللہ خان غالب کے اشعار)

    علاوہ عید کے ملتی ہے اور دن بھی شراب گدائے کوچہ مے خانہ نامراد نہیں
  6. محمد اسامہ سَرسَری

    امجد اکبر کا کلام

    بن ترے عمر یوں کٹی میری ڈھل گئی غم میں ہر خوشی میری اشک اپنے وہ پھر نہ روک سکا داستاں اس نے جب سنی میری کل بھی ان سے نہ بات کہہ پایا آج بھی بات رہ گئی میری آج آخر وہ بن گئے میرے رنگ لائی ہے عاشقی میری گھومتی گھومتی نظر امجد! ان پہ جاکر ٹھہر گئی میری
  7. محمد اسامہ سَرسَری

    الف بے پے۔۔۔۔ صرف جسم صحت اور بیماری سے متعلق

    ڈکار لینے کا منفرد طریقہ یہاں ملاحظہ کریں۔:)
  8. محمد اسامہ سَرسَری

    ہجائی ترتیب کے مطابق بیت بازی (صرف مرزا اسد اللہ خان غالب کے اشعار)

    طاؤس در رکاب ہے ہر ذرّہ آہ کا یا رب نفس غبار ہے کس جلوہ گاہ کا؟
  9. محمد اسامہ سَرسَری

    ہجائی ترتیب کے مطابق بیت بازی (صرف مرزا اسد اللہ خان غالب کے اشعار)

    سب سے معذرت کے ساتھ، اگرچہ باری ”ط“ کی ہے۔ مگر ”ث“ چھوٹ گیا تھا۔ ثابت ہوا ہے گردنِ مینا پہ خونِ خلق لرزے ہے موجِ مے تری رفتار دیکھ کر
  10. محمد اسامہ سَرسَری

    ی،ہ،و کا کھیل- الٹی گنگا 19

    پتا نہیں یہ چائے پیتے ہوئے ٹماٹر کو کیوں یاد فرما رہے ہیں۔:)
  11. محمد اسامہ سَرسَری

    الف ب پ سے الف ب پ تک

    شکریہ جناب تنبیہ فرمانے کا ، (میری مراد ہردلعزیز کے لحاظ سے تھی) آیندہ نہیں کروں گا ان شاء اللہ ایسی کوشش
  12. محمد اسامہ سَرسَری

    "شاعر کی سائیکل"

    شاعر کی ہر اک چیز ہے لے میں ڈھلی ہر چیز خواہ اس کی خفی ہو یا جلی ظاہر ہے اس کے نام سے مستفعلی امجد علی ، امجد علی ، امجد علی
  13. محمد اسامہ سَرسَری

    الف بے پے۔۔۔۔ صرف جسم صحت اور بیماری سے متعلق

    چنے کھانے سے سنا ہے ہڈیاں مضبوط ہوتی ہیں۔
Top