نتائج تلاش

  1. محمد اسامہ سَرسَری

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    بھئی ہم نے تو ہار مانی۔:)
  2. محمد اسامہ سَرسَری

    ہجائی ترتیب کے مطابق بیت بازی (صرف مرزا اسد اللہ خان غالب کے اشعار)

    ذرہ ذرہ ساغرِ مے خانۂ نیرنگ ہے گردشِ مجنوں بہ چشمک ہائے لیلیٰ آشنا
  3. محمد اسامہ سَرسَری

    فعولن فعولن فعولن فعولن 2 (آؤ مثنوی بنائیں)

    استادِ محترم الف عین صاحب کی تقسیمِ کار کا انتظار کرنے والوں کی صف میں مجھے بھی شامل سمجھیے۔
  4. محمد اسامہ سَرسَری

    ہے قلم خوش تو کاغذ بھی سرشار ہے(نعت)

    بہت شکریہ جناب حوصلہ افزائی فرمانے کا۔ اللہ جزائے خیر دے۔
  5. محمد اسامہ سَرسَری

    ی،ہ،و کا کھیل- الٹی گنگا 19

    غم دور ہوجاتا ہے آنجناب کی آمد سے۔
  6. محمد اسامہ سَرسَری

    ہجائی ترتیب کے مطابق بیت بازی (صرف مرزا اسد اللہ خان غالب کے اشعار)

    درد ہو دل میں تو دوا کیجے دل ہی جب درد ہو تو کیا کیجے
  7. محمد اسامہ سَرسَری

    الف بے پے۔۔۔۔ صرف جسم صحت اور بیماری سے متعلق

    ظفریابی چاہنے والا سپاہی اپنی صحت کا خیال سب سے زیادہ رکھتا ہے۔
  8. محمد اسامہ سَرسَری

    فعولن فعولن فعولن فعولن 2 (آؤ مثنوی بنائیں)

    امجد صاحب آپ نے ماشاءاللہ بہت عمدہ انداز سے کہانی پیش کی ہے۔ بلکہ یہ کہنا بجا ہے کہ آپ نے سب کے لیے یہ کام آسان کردیا۔ جزاکم اللہ خیرا۔
  9. محمد اسامہ سَرسَری

    ی،ہ،و کا کھیل- الٹی گنگا 19

    قدم برھاتے جائیں، باتیں تو ہوتی رہیں گی۔
  10. محمد اسامہ سَرسَری

    ہے قلم خوش تو کاغذ بھی سرشار ہے(نعت)

    پسند کرنے ، تعریف کرنے اور حوصلہ افزائی کرنے کا بہت شکریہ۔ جزاکم اللہ خیرا۔
  11. محمد اسامہ سَرسَری

    ہجائی ترتیب کے مطابق بیت بازی (صرف مرزا اسد اللہ خان غالب کے اشعار)

    وعدۂ سیر گلستان ہے خوشا طالع شوق مژدۂ قتل مقدر ہے جو مذکور نہیں
  12. محمد اسامہ سَرسَری

    ی،ہ،و کا کھیل- الٹی گنگا 19

    لیکن وجی بھائی ابھی تک نہیں آئے۔
  13. محمد اسامہ سَرسَری

    الف بے پے۔۔۔۔ صرف جسم صحت اور بیماری سے متعلق

    صابن کا زیادہ استعمال جلد کے لیے نقصان دہ ہے۔
  14. محمد اسامہ سَرسَری

    ی،ہ،و کا کھیل- الٹی گنگا 19

    نہیں ہیں وہ ، شاید جاچکے ہیں۔
  15. محمد اسامہ سَرسَری

    ہجائی ترتیب کے مطابق بیت بازی (صرف مرزا اسد اللہ خان غالب کے اشعار)

    مرا شمول ہر اک دل کے پیچ و تاب میں ہے میں مدعا ہوں تپش نامۂ تمنا کا
  16. محمد اسامہ سَرسَری

    الف بے پے۔۔۔۔ صرف جسم صحت اور بیماری سے متعلق

    ستیاناس کردیتے ہیں دانتوں اور آنتوں کا ملائی والے غیر معیاری بسکٹ۔
  17. محمد اسامہ سَرسَری

    ہجائی ترتیب کے مطابق بیت بازی (صرف مرزا اسد اللہ خان غالب کے اشعار)

    کوئی دن گر زندگانی اور ہے اپنے جی میں ہم نے ٹھانی اور ہے
  18. محمد اسامہ سَرسَری

    الف بے پے۔۔۔۔ صرف جسم صحت اور بیماری سے متعلق

    رہ گئی بات پینے کی تو اس کا تو خاص موسم شروع ہوچکا ہے ، ذکر ہو یا نہ ہو۔:)
  19. محمد اسامہ سَرسَری

    ٭٭٭اضطرابِ زیست٭٭٭

    ماشاءاللہ بہت خوب!
Top