صدر الدین ابوالفتح سید محمد حسینی گیسو دراز چشتی قدس اللہ سرہ العزیز فرماتے ہیں کہ :
عاشق صادق نہ سوائے دوست کے اور کسی کو دیکھتا ہے اور نہ سوائے اسی کے ذکر کے اور کچھ پسند کرتا ہے اس کے منہ سے جب نکلتا ہے تو دوست ہی کا نام نکلتا ہے۔ اسی کے خیال میں مستغرق ہے اور کچھ گفت ہے اور نہ شنید۔ یہ...