نتائج تلاش

  1. الف نظامی

    سینیٹ ووٹ‌ کی خریداری: یوسف رضا گیلانی کے بیٹے کی ویڈیو سامنے آگئی

    کیا ووٹ بیچنے اور خریدنے ، ہارس ٹریڈنگ کرنے ، آزاد امیدواروں کو خریدنے کے خلاف انصافی جمہوری انقلابی جماعت نے انتخابی اصلاحات کا کوئی پیکیج دیا ہے؟ جواب: بالکل نہیں۔
  2. الف نظامی

    سینیٹ ووٹ‌ کی خریداری: یوسف رضا گیلانی کے بیٹے کی ویڈیو سامنے آگئی

    ووٹ بیچنے والوں کے نام اس لیے نہیں ظاہر کیے جا رہے کیوں کہ حکومت نے ان سے ووٹ بٹورنے ہیں لہذا ابھی وہ صیغہ راز میں رکھے جا رہے ہیں۔ الیکشن کے بعد بھی فہرست جاری نہیں ہوگی کیوں کہ وہ کرپٹ نظام کے سہولت کار ہیں۔
  3. الف نظامی

    سینیٹ ووٹ‌ کی خریداری: یوسف رضا گیلانی کے بیٹے کی ویڈیو سامنے آگئی

    دونوں ایک ہی زمرے میں آتے ہیں ، ووٹ خریدنے والا اور ووٹ بیچنے والا دونوں کے خلاف کاروائی ہونی چاہیے۔
  4. الف نظامی

    سینیٹ ووٹ‌ کی خریداری: یوسف رضا گیلانی کے بیٹے کی ویڈیو سامنے آگئی

    ووٹ بیچنے والوں کی فہرست مرتب ہوگئی؟ کی ورڈ: لسٹ شائع کرو
  5. الف نظامی

    سینیٹ ووٹ‌ کی خریداری: یوسف رضا گیلانی کے بیٹے کی ویڈیو سامنے آگئی

    تحریک انصاف نے ہارس ٹریڈنگ کر کے اپنی جماعت میں الیکٹ ایبلز شامل کیے جب تک یہ حکومت مندرجہ ذیل قانون انتخابی اصلاحات کے تحت نہیں بناتی کہ : سیاسی جماعت چھوڑنے والا کوئی بھی شخص پانچ سال تک الیکشن نہیں لڑ سکتا اور نہ ہی کسی دوسری سیاسی جماعت میں شامل ہو سکتا ہے اس وقت تک یہ تحریک ہارس ٹریڈنگ...
  6. الف نظامی

    سینیٹ ووٹ‌ کی خریداری: یوسف رضا گیلانی کے بیٹے کی ویڈیو سامنے آگئی

    ان کی فہرست تحریک انصاف کبھی جاری نہیں کرے گی کیوں کہ تحریک انصاف کی نظر میں ووٹ خریدنے والا مجرم ہے ووٹ بیچنے والا نہیں کیوں کہ وہ تحریک انصاف کا رکن ہے لہذا اس کا نام نہیں ظاہر کیا جائے گا اور نہ ہی اس کے خلاف کوئی ایکشن ہوگا۔ یہ دوہرا نظام جب تک زمیں بوس نہیں ہوگا پاکستان میں حقیقی تبدیلی...
  7. الف نظامی

    سینیٹ ووٹ‌ کی خریداری: یوسف رضا گیلانی کے بیٹے کی ویڈیو سامنے آگئی

    یہ اپریل 2018 کی خبر ہے۔ دھوکہ کسی اور کو دیجیے گا اس وقت 2021 چل رہا ہے۔
  8. الف نظامی

    سینیٹ ووٹ‌ کی خریداری: یوسف رضا گیلانی کے بیٹے کی ویڈیو سامنے آگئی

    برائے ریکارڈ محفوظ ، دیکھتے ہیں کہ یہ بات درست ثابت ہوتی ہے یا نہیں۔ سرِ دست تو تحریک انصاف کے بکنے والے اراکین کے نام کی فہرست ہی مل جائے تو اس حکومت کے انصافی جمہوری و انقلابی ہونے کا یقین ہو جائے۔
  9. الف نظامی

    سینیٹ ووٹ‌ کی خریداری: یوسف رضا گیلانی کے بیٹے کی ویڈیو سامنے آگئی

    سوالات: کیا حکومت نے پی ٹی آئی کے فروخت ہونے والے سیاست دانوں کی فہرست جاری کر دی ہے؟؟؟ الیکشن کمیشن یوسف رضا گیلانی ان کے صاحبزادے کے خلاف کاروائی کرے گا یا خریدنے اور فروخت ہونے والے دونوں کے خلاف کاروائی کرے گا؟
  10. الف نظامی

    سینیٹ ووٹ‌ کی خریداری: یوسف رضا گیلانی کے بیٹے کی ویڈیو سامنے آگئی

    جس رکن کو پیسے دے کر خریدا جا رہا ہے اس کا نام کیا ہے؟ اور کیا اِس ہارس ٹریڈنگ کے حوالے سے موقف لیا گیا ہے
  11. الف نظامی

    ترکی اور پاکستان کے درمیان کارگو ٹرین سروس ایک دہائی بعد بحال

    چنگی گل اے۔ ایس طراں دیاں چنگیاں گلاں کدی کدی کیتا کرو۔
  12. الف نظامی

    سخن شناس

    ماشاء اللہ ، بہت خوب! کراس پلیٹ فارم تو بہت اعلی بات ہوگئی۔ گرافیکل یوزر انٹرفیس کے لیے کونسی لائبریری استعمال کر رہے ہیں؟
  13. الف نظامی

    بس ذرا جلدی سے یہ سیڈ بالز بنا لیں اس سے پہلے کہ موقع نہ مل سکے

    ملک امین اسلم ، سیڈ بالز پھینکتے ہوئے
  14. الف نظامی

    بابا بلھے شاہ اک پاسے میرے رہن وہابی

    اک پاسے میرے رہن انصافی اک پاسے مسلم لیگی اگے پچھے "پیپلی" "حق پرستی" تے ڈاڈی سیاست بندی وچ وچالے ساڈا کوٹھا تے قسمت ساڈی مندی اک محلہ تے اٹھ سیاستاں میں کدی کراں پابندی؟ چل او بھلیا اُوتھے چلئیے جتھے رہن سیاست دے انے نہ کوئی ساڈی جماعت پچھانے تے نہ کوئی سانوں منے (بابا سیاست نفرت شاہ)
  15. الف نظامی

    کمپیوٹری انتخابی فہرستیں اور برقی ووٹنگ مشین

    جنرلائز سٹیمنٹ دینے کے بعد اب سپیسیفکلی بات کرنے کی کوئی خاص وجہ ہے؟ یعنی آپ یہ سمجھ چکے ہیں کہ جنرلائز سٹیٹ منٹ درست نہیں ہوتی اور سپیفیک کانٹیکسٹ میں بات کرنا متوازن ہے؟
  16. الف نظامی

    کمپیوٹری انتخابی فہرستیں اور برقی ووٹنگ مشین

    سب غلط اور پروپگنڈا، میں ذاتی تین مرتبہ الیکشن کنڈکٹ کروانے کے عمل میں شامل رہا ہوں اور یہ سب باتیں میں نے نہیں دیکھیں۔ جنرلائزیشن کا مطلب یہ ہے کہ ایک جگہ کوئی بے ضابطگی پائی جائے تو اس کی بنا پر ساری جگہوں پر بے ضابطگی ہونا تسلیم کر لیا جائے۔ سپیسیفک بات کو جنرلائز کرنا ہی پروپگنڈا ہے۔
  17. الف نظامی

    کمپیوٹری انتخابی فہرستیں اور برقی ووٹنگ مشین

    جنرلائز سٹیٹمنٹ دینا کب بند کرو گے؟
Top