نتائج تلاش

  1. عثمان

    دسویں سالگرہ اراکین و منتظمین اردو محفل کو دسویں سالگرہ مبارک

    محفل میں اتنے دن بعد آپ کو دیکھ کر خوشی ہوئی۔ پھر سے خوش آمدید! :)
  2. عثمان

    دسویں سالگرہ محفل ایوارڈز 2015۔۔۔۔۔ تجاویز و آراء

    پُگم پُگائی یا پھر قرعہ اندازی سے مدد لی جاسکتی ہے۔ اور وہ سلیکشن ٹیم مزید اسی اصول پر عمل کر کے آگے ایوارڈ جاری کر سکتی ہے۔ :) خیر میری رائے یہ ہے کہ ایوارڈ زمرہ جات کی تعداد بھی کم ہو اور سلیکشن ٹیم کے اراکین کی تعداد بھی تین چار سے زیادہ نہ ہو۔ ایک آپ ، ایک ابن سعید اور ایک دو کسی اور اراکین...
  3. عثمان

    دسویں سالگرہ محفل ایوارڈز 2015۔۔۔۔۔ تجاویز و آراء

    بچپن کی سالگرہ میں رونق ہوتی ہے۔ جیسے جیسے عمر بڑھتی جاتی ہے سالگرہ پھیکی ہوتی چلی جاتی ہے۔ :)
  4. عثمان

    دسویں سالگرہ محفل ایوارڈز 2015۔۔۔۔۔ تجاویز و آراء

    ناں!۔۔ مفت مشورہ میں نئیں دیتا۔
  5. عثمان

    دسویں سالگرہ محفل ایوارڈز 2015۔۔۔۔۔ تجاویز و آراء

    پچھلے سال کے زمرہ جات دیکھ لیں ، آسانی رہے گی۔
  6. عثمان

    پاؤں کے وہ 7مقامات جنہیں دبانے سے جسم میں جادوئی تبدیلیاں ہوتی ہیں

    پاؤں کے مساج سے سکون اور آرام تو بے شک عام بات ہے لیکن اس تحریر میں کچھ دعوے غیر معمولی نوعیت کے ہیں۔ مثلا۔۔ وہ کیسے ؟ کیا بندے کو مساج کے بعد پسینہ آتا ہے یا حوائج ضروریہ محسوس ہوتا ہے۔ پچوٹری گلینڈ والی بات کی تصدیق بھی کوئی ڈاکٹر ہی کر سکتا ہے۔
  7. عثمان

    پاؤں کے وہ 7مقامات جنہیں دبانے سے جسم میں جادوئی تبدیلیاں ہوتی ہیں

    روزنامہ پاکستان نے اس کا ماخذ شائع نہیں کیا۔
  8. عثمان

    سعودی شہزادے نے 32 ارب ڈالرانسانیت کی فلاح کے لیے وقف کردیئے

    2006 میں امریکی سرمایہ کار وارن بفے غالبا تیس ارب ڈالر سے زائد کی رقم خیرات کے لیے وقف کر چکا ہے۔
  9. عثمان

    دسویں سالگرہ بہت بہت مبارک ہو سال گرہ

    دسویں سالگرہ مبارک ہو! :)
  10. عثمان

    امريکہ، اسلام اور مسلمان

    یہ چھ لاکھ کے عدد میں کچھ غلطی ہے۔ غالبا تین برس میں اتنے افراد کو سہولت پہنچائی گئی ہے۔ یا پھر ایک عدد صفر غلطی سے ٹائپ ہو گیا ہے۔
  11. عثمان

    گوشت حلیم بنانے کا طریقہ

    حلیم میں گوشت تو ہوتا ہے۔ عنوان میں الگ سے گوشت کا تذکرہ سمجھ نہیں آیا۔ :)
  12. عثمان

    دسویں سالگرہ دسویں سالگرہ پر سوونئیر کی تیاری

    میں جس حد تک مقدس کو اسسٹ کر سکا کروں گا۔ میں نے آج تک جو کچھ لکھا ہے وہ بہت حد تک میری آپ بیتیوں پر مشتمل ہے۔ محفل کی سوانح حیات لکھنا ایک بالکل مختلف تجربہ ہے۔ مقدس مقبول اور ہر دلعزیز محفلین ہیں۔ وہ باآسانی محفلین کا تعارف دے سکتی ہے۔ محفلین کے مزاحیہ خاکہ کے موضوع پر ایک ایسا پراجیکٹ کر بھی...
  13. عثمان

    دسویں سالگرہ دسویں سالگرہ پر سوونئیر کی تیاری

    یار مجھ سے تو اب تک اس معاملے میں کوئی بات نہیں بنی۔ اور مقدس پتا نہیں کہاں غائب ہے۔
  14. عثمان

    دسویں سالگرہ تجاویز برائے جشن سالگرہ دہم

    بالکل! ان دنوں سردی بہت ہوگی۔ تو ہم کچھ اور انتظار کر لیتے ہیں۔ اگلی گرمیوں کے بارے میں کیا خیال ہے، گیارہویں سالگرہ آچکی ہوگی۔ موقع اچھا ہے۔ :)
  15. عثمان

    دسویں سالگرہ تجاویز برائے جشن سالگرہ دہم

    میں تو کہتا ہوں کہ مہینہ مزید صبر کر لیں۔ بقر عید کونسی دور ہے۔
  16. عثمان

    ملالہ یوسفزئی پر بنی دستاویزی فلم 171ممالک میں 45زبانوں میں نشر ہوگی!

    اب میں بال کی کھال اتارنے کی لایعنی مشق میں تو نہیں پڑوں گا۔ آپ بھی آزاد ہیں کہ میرے متعلق کوئی بھی رائے تصور کیجیے۔ میرا اور آپ کا ایک دوسرے سے متفق ہونا ضروری تو نہیں۔
  17. عثمان

    ملالہ یوسفزئی پر بنی دستاویزی فلم 171ممالک میں 45زبانوں میں نشر ہوگی!

    تو یوں کہیے نا کہ آپ کو اس جملے پر اعتراض ہے۔ بات کو اتنا پیچیدہ کرنے کی کیا ضرورت ہے۔ میں آپ کے متعلق اپنی اس رائے کی توثیق کرتا ہوں کہ میں آپ کو ان لوگوں میں سے سمجھتا ہوں جو ملالہ یوسف زئی سے حسد اور کسی حد تک نفرت رکھتے ہیں۔ اعتراض آپ کا حق ہے۔
  18. عثمان

    ملالہ یوسفزئی پر بنی دستاویزی فلم 171ممالک میں 45زبانوں میں نشر ہوگی!

    اس پورے دھاگے میں میں نے مہذب کا لفظ صرف اس جملے میں استعمال کیا ہے: کیا آپ کو اس جملے پر اعتراض ہے ؟
  19. عثمان

    ملالہ یوسفزئی پر بنی دستاویزی فلم 171ممالک میں 45زبانوں میں نشر ہوگی!

    میں ان لوگوں کے خیالات بلکہ ان میں سے کئی لوگوں کو بھی غلط سمجھتا ہوں۔
  20. عثمان

    ملالہ یوسفزئی پر بنی دستاویزی فلم 171ممالک میں 45زبانوں میں نشر ہوگی!

    جی ہاں میں میں ایسا سمجھتا ہوں کہ بہت سے پاکستانی ملالہ سے حسد ، بغض اور نفرت رکھتے ہیں۔ لوگوں کے بہت سے بیانات ، تبصرے حتی کے اخباری کالم نظر سے گذرتے رہتے ہیں۔
Top