آئی ٹی کو اردو میں آئی ٹی اور انفارمیشن ٹیکنالوجی کو انفارمیشن ٹیکنالوجی ہی کہا جاتا ہے کہ اردو دانوں کو پاس اس کے سوا اور کوئی راستہ نہیں کہ انگریزی الفاظ کو من و عن مستعار لے لیں۔ "معلوماتی صنعتی فنیات" بلاشبہ جناتی (غیر مقبول) لفظ ہے۔
آپ کا باقی تمام تبصرہ مسلمانوں اور عرب کی قدیم تاریخ پر ہے...