نتائج تلاش

  1. عثمان

    محفل میں پانچ سال!

    سانپ کے حسن و ہیبت کے کیا کہنے! :)
  2. عثمان

    "بے پر کی" لکھنے اور اڑانے کے رہنما اصول!

    اصول نمبر ایک : اصول نمبر دو پر نظر ڈالیں۔ اصول نمبر دو : نمبر تین پر نظر ڈالیں۔ ۔۔ ۔۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔۔۔ اصول نمبر ایک غور سے پڑھیں۔
  3. عثمان

    الوداع اردو محفل

    ہفتہ وار چھٹی مناسب رہے گی!
  4. عثمان

    محفل میں پانچ سال!

    او یارو پھڈا مجھ سے کرنا ہے۔ آپس میں نہیں۔
  5. عثمان

    محفل میں پانچ سال!

    مائی اردو از ناٹ گڈ
  6. عثمان

    محفل میں پانچ سال!

    جس حساب سے محفل سلو جا رہی ہے لگتا ہے کہ کل محفل کی شادی ہوچکی ہے۔ :)
  7. عثمان

    محفل میں پانچ سال!

    تو لگائیے پھر ایک ریویو!
  8. عثمان

    محفل میں پانچ سال!

    دراصل پانچ سال بعد میں کینچلی بدلتا ہوں تو گنتی بھی دوبارہ سے شروع کرنی پڑتی ہے۔
  9. عثمان

    محفل میں پانچ سال!

    رانا جی دیکھ لو! آپ کے عقاب کو یار لوگ نیولا بولتے ہیں۔ :)
  10. عثمان

    دسویں سالگرہ تجاویز برائے جشن سالگرہ دہم

    میرے تبصرے بھی حاضر ہیں۔ نتائج کی پرواہ تو خیر مجھے بھی نہیں!
  11. عثمان

    دسویں سالگرہ تجاویز برائے جشن سالگرہ دہم

    یعنی کوچہ آلکساں والوں کی رکنیت بڑھتی جا رہی ہے۔
  12. عثمان

    دسویں سالگرہ تجاویز برائے جشن سالگرہ دہم

    اور پھر اکیسویں سالگرہ سے یہ خلاصہ ہی ہر سال کام دے گا۔
  13. عثمان

    الوداع اردو محفل

    بالکل یہ محفل ہے ہی ایسی کہ اسے الوداع کہنے کو جی نہیں کرتا۔ البتہ کچھ محفلین ایسے ضرور ہیں کہ انہیں ہزار الوداع کہو وہ پھر مڑ کر آجاتے ہیں۔ اور یہ شراب والا دھاگہ کہاں ہے؟
  14. عثمان

    محفل میں پانچ سال!

    سوچتا ہوں کہ اس سالگرہ کے موقع پر کوئی پھڈا سیریز شروع کرتے ہیں۔ :)
  15. عثمان

    محفل میں پانچ سال!

    یاد آیا۔۔ کہ جس مبصر محترم کا ابتدائی مراسلے میں تذکرہ ہے وہ غالبا آپ ہی تھے۔ پھر آپ دوبارہ ہاتھ نہ آئے۔ :)
  16. عثمان

    محفل میں پانچ سال!

    بس یار۔۔ آج کل شکار کچھ کم کم ہی ملتا ہے۔ :)
  17. عثمان

    دسویں سالگرہ تجاویز برائے جشن سالگرہ دہم

    عام معافی کی یہ تجویز بھی خوب رہی۔ :) ایسا کریں کہ اپنی اشاعت میں گوشہ معطلین کے نام سے ایک باب ضرور رکھیے۔ اس میں ان کا ذکر ضرور کریں جو اپنی سیاہ کاریوں کی وجہ سے عام معافی کے مستحق نہیں۔ :p
  18. عثمان

    دسویں سالگرہ تجاویز برائے جشن سالگرہ دہم

    اراکین محفل سے گذارش ہے کہ وہ اس موقع پر خوب دھاگے کھولیں تاکہ ہم اس میں اپنے تبصرے ڈال سکیں۔ :)
Top