بھلے آپ کا موضوع سائنس نہیں بلکہ فلسفہ ہے لیکن چونکہ آپ نے اپنے فلسفہ کی بنیاد سائنسی دلائل پر رکھی ہے اور سائنس ہی سے سمجھانے کی کوشش کی ہے تو اب آپ دستبردار نہیں ہوسکتے۔ :)
فلسفہ کے درست ہونے کے لیے ضروری ہے کہ جو دلائل اخذ کیے جا رہے ہیں وہ کمزوریوں سے پاک ہوں ورنہ آپ کا فلسفہ ان کی بنیاد پر...