آپ نے بالواسطہ یہ تو تسلیم کیا کہ اہل مدرسہ کے دفاع میں آپ کے پاس محض بغلیں جھانکنے کے سوا کچھ نہیں.
کہنے کو تو میں عطاالرحمن یا عبدالسلام کی مثال بھی رکھ سکتا ہوں۔ تقابل میں آپ کے پاس کیا ہے۔ ایک اور علامہ غلام رسول؟
کوئی بھی ادارہ کسی بھی شخص کو دوبارہ کسی ایسی ذمہ داری پر بحال نہیں کرتا جہاں وہ پہلے بدعنوانی کے ضمن میں جیل جا چکا ہو۔ یہ بد عنوانی اس کے پروفیشنلزم اور اہلیت کو ختم کرتی ہے.
مغربی نظام تعلیم والوں نے ٹیسٹ ٹیوب بےبی ممکن بنا دکھایا!
اہل مدرسہ نے ہزاروں صفحات اور اوزان میں یہ بتایا کہ۔۔۔۔۔ بچہ حلال ہے !!
بے شک یہ سب کچھ واقعی بہت وزنی ہے.