نتائج تلاش

  1. حسن علوی

    صلٰوۃ بر حبیب خدا صلی اللہ علیہ وسلم - 2

    اللھم صل علی محمد وعلی آل محمد کما صلیت علی اِبراھیم وعلی آل اِبراھیم اِنک حمید مجید ہ اللھم بارک علی محمد وعلی آل محمد کما بارکت علی اِبراھیم وعلی آل اِبراھیم انک حمید مجید ہ‌
  2. حسن علوی

    موسم کا حال!

    کافی ٹھنڈ ہے، بارش بھی مسلسل ہو رہی ھے آج صبح سے۔ ہیٹنگ آن ھے گھر میں اسلیئے سکون ھے
  3. حسن علوی

    سوال گندم اور جواب میں چنے

    بیٹری سیلوں سے:grin: س) گہرے دوست کو "جگری یار" ہی کیوں کہتے ہیں؟
  4. حسن علوی

    کون ھے جو محفل میں آیا (13)

    اور اب ہم حاضرِ خدمت ہیں ایک دن کی چھٹی کے بعد۔ سب اراکین کو السلام علیکم!!!
  5. حسن علوی

    اب کسے جانا ہے؟

    لگتا ھے شمشاد بھائی تو گئے، چلو پھر حسن بیٹا تم بھی اپنی راہ لو۔ خدا حافظ دوستو
  6. حسن علوی

    گمشدہ حروف

    کافی دیر سے سوچ رہا ہوں مگر کسی نتیجے پر نہیں پہنچ پایا:rolleyes: شمشاد بھائی ایک تو آپ بھی نا لکھنوی اردو سے چن چن کر الفاظ لاتے ہیں۔:(
  7. حسن علوی

    موسم کا حال!

    شام سے بہت تیز بارش ہو رہی تھی کچھ دیر پہلے تھمی۔ ٹھنڈ بدستور برقرار
  8. حسن علوی

    سوال گندم اور جواب میں چنے

    کیونکہ 'جیو' بند ھے۔:rolleyes: س) الٹا بانس بریلی کو، کیا مطلب؟:confused:
  9. حسن علوی

    کون ھے جو محفل میں آیا (13)

    ھاھاھاھاھاھاھاھا وہ تو ملتی ھے مگر میری اماں نے مار مار کر میرا سر گنجا کر دینا ھے:eek: اور یہ میں بالکل نہیں چاہتا;)
  10. حسن علوی

    کرکٹ کی ٹیسٹ سیریز

    :mad:غضب خدا کا یعنی کہ 350 رنز کر گئے اور صرف تین کھلاڑی ہی آؤٹ؟ سنا ھے آج تو ہمارے فیلڈرز نے بھی کافی ساتھ دیا بھارتی بلےبازوں کا:mad: لگتا ھے ہمارے کھلاڑیوں کے ہاتھوں میں سوراخ ہو گئے ہیں، گیند ہی نہیں ہاتھ میں آتی انکے:rolleyes:
  11. حسن علوی

    کون ھے جو محفل میں آیا (13)

    لے تو آؤں پر کیا کیجیئے یہاں پر کام والی ماسیاں نہیں ملتیں، پاکستان ہوتا تو کیا بات تھی۔ اپنے پاکستان کی کیا باتاں ہیں:)
  12. حسن علوی

    سوال گندم اور جواب میں چنے

    لو جواب ہیی تو دیا تھا اب پھر وہی سوال:( ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ایک چیونٹی کا وزن ایک ہاتھی کی آنکھ کی پلکوں کے ایک بال کے ایک کنارے کے وزن کے برابر ھے شاید س) قسمت کے ستارے کہاں ہوتے ہیں؟
  13. حسن علوی

    کرکٹ کی ٹیسٹ سیریز

    بس پچھلے ریکارڈ سے ہی دل بہلایئے۔ جو حال میں ہو رہا ھے کیا ھے یہ:mad: یادِ ماضی عذاب ھے یا رب۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔:(
  14. حسن علوی

    سوال گندم اور جواب میں چنے

    لگتا ھے آپکو نیند آ رہی ھے۔ ھے نا؟:grin:
  15. حسن علوی

    کون ھے جو محفل میں آیا (13)

    بس کیا بتاؤں شمشاد بھائی، بہت کام کیئے آج تو۔ گھر واپس آکر کمرے کی صفائی کی اور اسٹور سے کچھ شاپنگ کی کچن کی اور اور اور۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔اب کیا کیا بتاؤں؟ اکیلی جان تے سو بکھیڑے:(;)
  16. حسن علوی

    اردو محفل کا سکول

    ماشاءاللہ آج تو سب ہی اسٹوڈنٹس نے کام کیا ھے اور حاضری بھی تقریباً پوری ھے۔ ویسے یہ ہماری پرانی استانی جی کہاں ہیں آجکل؟ کسی کو کوئی خیر خبر ہو انکی تو بتائے:rolleyes:
  17. حسن علوی

    کرکٹ کی ٹیسٹ سیریز

    کیوں ہم سب دل کو جھوٹی تسلیاں دے رہے ہیں، مان کیوں نہیں لیتے کہ اب ہم میں وہ دم خم باقی نہیں رہا:(
  18. حسن علوی

    سوال گندم اور جواب میں چنے

    چیونٹی کے وزن سے پہلے وہ آلٰہ ایجاد کرنے کے بارے میں سوچیں جس سے اسکا وزن کرنا ھے;) س) آپکا وزن کتنے ٹن ھے؟:eek:
  19. حسن علوی

    کون ھے جو محفل میں آیا (13)

    :eek:سچی شمشاد بھائی؟ :pagaldil::mogambo:
  20. حسن علوی

    کون ھے جو محفل میں آیا (13)

    اور آپکے بعد میری;) لیجیئے آگیا میں
Top