تازہ ترین
مراسلے
کیفیت نامے
سرگرمی
زمرے
جدید مراسلے
زمروں میں تلاش
اراکین
موجودہ زائرین
تازہ کیفیت نامے
کوائف ناموں میں تلاش
داخل ہوں
شمولیت
تازہ ترین
تلاش
تلاش
عنوانات میں تلاش
از:
حالیہ سرگرمی
شمولیت
Menu
داخل ہوں
شمولیت
Install the app
Install
تلاش
JavaScript is disabled. For a better experience, please enable JavaScript in your browser before proceeding.
You are using an out of date browser. It may not display this or other websites correctly.
You should upgrade or use an
alternative browser
.
نتائج تلاش
اب کسے جانا ہے؟
شام ہوئی اب مجھے جانا ھے۔ اب انشاءاللہ کل ملاقاتاں ہونگی;) (وللہ عالم)
حسن علوی
Post #843
نومبر 20، 2007
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
حسن اِن یو۔کے
چلو حجاز نہ سہی نجد سہی:)
حسن علوی
Post #67
نومبر 20، 2007
فورم:
تصاویر
حسن اِن یو۔کے
یہ آفر صرف محدود مدت کےلیئے ھے کیا؟ کیا خبر کسی دن ہم بھی آ نکلیں سر زمین حجاز کو:)
حسن علوی
Post #65
نومبر 20، 2007
فورم:
تصاویر
کیا پکایا اور کیا کھایا
یم یم بھی کھا لیا:eek::confused: ہو اب کیا ہوگا;):)
حسن علوی
Post #734
نومبر 20، 2007
فورم:
کچن کارنر
کون ہے جو محفل میں آیا 12
چھوٹے بھیا آج آپکی تصاویر دیکھیں باجو نے لگایئں ہیں جب وہ آپ کے پاس فن لینڈ آیئں تھیں۔ بڑا مزہ آیا دیکھ کر:)
حسن علوی
Post #897
نومبر 20، 2007
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
شادي شدگان کے مسائيل اور انکا حل
او بھائی جی اپنا تعارف تو کروایئے کہ کچھ جان پہچان ہو آپ سے۔ تعارف والے دھاگے پر تشریف لایئے
حسن علوی
Post #908
نومبر 20، 2007
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
سیاسی اردو ادب - فاروق قیصر کے قلم سے
اچھا ھے اور بہت ہی باریک اور اہم نکتے کی طرف اشارہ کیا ھے انکل سرگم نے، حقیقت سے قریب تر
حسن علوی
Post #3
نومبر 20، 2007
فورم:
پسندیدہ مزاحیہ تحریریں
پُتلی مشاعرہ - فاروق قیصر کے قلم سے
بقول بی بی اگر آذان بج سکتا ھے تو پھر ایک نظم کیوں نہیں؟ یہ تو حال ھے اس اسلامی جمہوریا پاکستان کے راہنماؤں کا:mad::mad:
حسن علوی
Post #21
نومبر 20، 2007
فورم:
پسندیدہ مزاحیہ تحریریں
کون ہے جو محفل میں آیا 12
کیا کہیئے بس اللہ ہی اللہ ھے اب تو۔۔۔۔ یہ گھر میرا گلشن ھے اور گلشن کا خدا حافظ:(
حسن علوی
Post #895
نومبر 20، 2007
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
اردو محفل کا سکول
کیا خیال ھے وارنٹ نکالیں یا کچھ اور انتظار کر لیں میڈم کا؟:rolleyes:;)
حسن علوی
Post #845
نومبر 20، 2007
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
کون ہے جو محفل میں آیا 12
جی راہبر بھائی اور سارہ آپی بھی نہیں آئے، لگتا ھے نیٹ کا مسئلہ ابھی حل نہیں ہوا پاکستان میں:rolleyes:
حسن علوی
Post #893
نومبر 20، 2007
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
سوال گندم اور جواب میں چنے
پر بات پھر بھی واضح نہیں ہوئی:rolleyes: کچھ تو ھے جس کی پردہ داری ھے:)
حسن علوی
Post #211
نومبر 20، 2007
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
اردو محفل کا سکول
جی بہت شکریہ شمشاد بھائی اور ہماری اتنی مجال کہاں کہ آپی کے کیلیبر کے بارے میں شکوک و شبہات کا اظہار کریں۔ انکی لیاقت پر ہمیں کوئی شک نہیں;)
حسن علوی
Post #843
نومبر 20، 2007
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
سوال گندم اور جواب میں چنے
:eek:شمشاد بھائی یہ میں کیا سن رہا ہوں:rolleyes: پا جی اے گلاں کج چنگیاں نیئں
حسن علوی
Post #209
نومبر 20، 2007
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
دم پُخت
دم پخت ہاہاہاہاہا نام ہی اتنے مزے کا ھے تو ترکیب تو بہت ہی اعلٰی ہو گی دم پخت کی:grin::grin::grin:
حسن علوی
Post #2
نومبر 20، 2007
فورم:
کچن کارنر
اردو محفل کا سکول
ہاں ٹھیک ھے ویسے ورڈ اچھا ھے، مطلب دیکھ کر ضرور بتایئے گا۔ اور یہ اپنے سے ہی مطلب نہ نکالا کریں چیزوں کے، بری بات;):)
حسن علوی
Post #840
نومبر 20، 2007
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
سوال گندم اور جواب میں چنے
ہیںںںںںںںںںںں یہ ماجرا کیا ھے؟ کچھ سانوں وی پتہ لگے:rolleyes:
حسن علوی
Post #207
نومبر 20، 2007
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
اردو محفل کا سکول
بس اب اسکول کا انتظام مجھے اپنے ہاتھ میں لینا ہی پڑے گا سب کو ٹھیک کر دوں گا۔ آخر حسن علوی کی شہرت بھی چار دانگ عالم میں ایئوئیں نہیں ھے;)
حسن علوی
Post #838
نومبر 20، 2007
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
اردو محفل کا سکول
ایک اہم اعلان جس کا ہوم ورک سب سے اچھا ہوگا اسے 'اسٹوڈنٹ آف دی منتھ' کا اعزاز بھی ملے گا
حسن علوی
Post #836
نومبر 20، 2007
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
اردو محفل کا سکول
نا نا نمبروں والے پاسے نہیں آنا آپ نے وہ میری فیلڈ ھے;) پہلے مجھے اس لفظ کا مطلب پتہ چل جائے پھر نمبر دیتا ہوں:)
حسن علوی
Post #834
نومبر 20، 2007
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
پچھلا
1
…
صفحے پر جائیں
عمل کریں
8
9
10
First
پچھلا
10 از 10
صفحے پر جائیں
عمل کریں
تلاش
Top