عبداللہ بن مسعود:abt: سے روایت ھے کہ رسول اللہ:pbuh: نے فرمایا "سچ کو لازم پکڑو اور بلا شبہ سچائی نیکی کا راستہ دکھاتی ھے اور نیکی جنت کا راستہ دکھاتی ھے اور جو آدمی سچ بولتا ھے اور سچائی کی تلاش میں رہتا ھے اللہ کے نزدیک اسے صدیق(بہت سچائی والا) لکھ دیا جاتا ھے اور جھوٹ سے بچو بلا شبہ جھوٹ...