نتائج تلاش

  1. میم نون

    آج کیا پکائیں، پکایا 2

    پتہ نہیں، ہو گیا ہو گا، مجھے تو اتنا ہی حصہ ملا تھا :) ابھی دوپہر کو پاستہ کھایا ہے۔ آپکےمرغوں کا کیا بنا؟
  2. میم نون

    آج کیا پکائیں، پکایا 2

    رات کو جو کیک لیکر آیا تھا اب اسی سے ناشتہ کیا اور آدھی پیالی چائے بھی پی۔
  3. میم نون

    آپ اس وقت کیاکر/ سوچ رہے ہیں؟ (9)

    بھائی، دوست احباب میں بھی تو بانٹنی ہیں، آخر پتہ تو چلے کہ سعودی عرب سے شمشاد بھائی نے بھیجی ہیں۔
  4. میم نون

    کون ہے جو محفل میں آیا - 47

    وعلیکم السلام، میں بھی حاضر ہوں۔
  5. میم نون

    اوپن آفس میں اردو اور انگریزی کو اکٹھا لکھنے میں مسئلہ

    جی ہاں کافی حد تک، بلکہ اگر آپنے کوئی بہت ہی پروفیشنل کام نہیں کرنے تو بلا شک وشبہہ آپ اسے ایم ایس آفس کے متبادل کے طور پر استعمال کر سکتے ہیں۔ میں تو جہاں ممکن ہو اوپن سورس سافٹوئیر کو ترجیح دیتا ہوں، ماسوائے گمپ کے کہ ابھی فوٹوشاپ کے مقابلے کا نہیں ہے۔
  6. میم نون

    درود بر حبیبِ خدا صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم - 27

    اللھم صل علٰی محمد و علٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید اللھم بارک علٰی محمد و علٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید
  7. میم نون

  8. میم نون

    آپ اس وقت کیاکر/ سوچ رہے ہیں؟ (9)

    جی ضرور لیکن بل کیساتھ ایک من اچھی سی کھجوریں بھجوانا مت بھولیئے گا، یہاں اچھی کھجوریں کم ہی ملتی ہیں۔ آخری مرتبہ اچھی کھجوریں دو سال پہلے کھائیں تھیں جب ابو اور امی حج سے لیکر آئے تھے۔
  9. میم نون

    گپ شپ کارنر 2

    ہاں یہ بات تو درست ہے، چائے تو آپ بنا لیں گے لیکن صبح کو انڈا اور پراٹھا بھی تو کھانا ہوتا ہے:grin: بھلائی بات ماننے میں ہی ہے۔ ;)
  10. میم نون

    درود بر حبیبِ خدا صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم - 27

    اللھم صل علٰی محمد و علٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید اللھم بارک علٰی محمد و علٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید
  11. میم نون

    گپ شپ کارنر 2

    ٹھیک، اگر آپ مصروف ہیں تو اپنا کام جاری رکھیں گپ شپ کی پرواہ مت کریں۔ میں تو نیٹ گردی جاری رکھوں گا۔ سعود بھائی کو ابھی دیکھا ہے محفل میں، دیکھیں اگرانکا چکر لگتا ہے یہاں کا۔ ویسے تو وہ اس دھاگے میں کم ہی آتے ہیں۔
  12. میم نون

    آپ اس وقت کیاکر/ سوچ رہے ہیں؟ (9)

    تو اب اپنی طرف سے نوش فرمائیے اور پھر آدھے گھنٹے بعد میری طرف سے۔
  13. میم نون

    گپ شپ کارنر 2

    بھائی جان آپ بھی تو کوئی بات کریں، یہ گپ شپ کم اور تھانے میں تفتیش کا عمل زیادہ لگ رہا ہے :grin: آپ بھی کچھ پوچھیں۔ اس اسوقت محفل کے علاوہ اور بھی کچھ کر رہر ہیں کمپیوٹر پر؟ میں تو پہلے چند ایک فورمز پر نیٹ گردی کر رہا تھا اب تقریبا فارغ ہی ہوں۔
  14. میم نون

    آپ اس وقت کیاکر/ سوچ رہے ہیں؟ (9)

    جی ضرور میری طرف سے بھی پی لیجیئے، میں تو چائے کا اتنا شوقین نہیں ہوں۔
  15. میم نون

    درود بر حبیبِ خدا صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم - 27

    اللھم صل علٰی محمد و علٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید اللھم بارک علٰی محمد و علٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید
  16. میم نون

    آج کیا پکائیں، پکایا 2

    لیکن کیا یہ تاہ مرغے ہیں یا فریز کیئے ہوئے؟ ہمارے ہاں تو دونوں ہی ملتے ہیں لیکن زیادہ مزہ فریز کیئے ہوئے لیگ پیسز کا آتا ہے جو کہ یہاں عموما ہالینڈ سے آتے ہیں ڈبوں میں پیک کیئے ہوئے۔
  17. میم نون

    گپ شپ کارنر 2

    کیا کام کرتے ہیں (جاب) ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ابھی چند مزیدار تصویریں دیکھ رہا تھا کہ یہ سامنے آگئی: :rollingonthefloor:
  18. میم نون

    گپ شپ کارنر 2

    ارے بھائی اسوقت سیاسی گفتگو کسنے کرنی ہے۔ آپ اپنے بارے میں کچھ بتائیں، سعودی عرب میں کب سے مقیم ہیں؟ اور فیملی کیساتھ کتنے عرصے سے۔
  19. میم نون

    آج کیا پکائیں، پکایا 2

    بیٹی کیلیئے پاپا، ہمارے لیئے تو بھائی ہیں۔ تو کیا مرغے بغیر قلع قمع کیئے ہی فریج میں رکھ دیئے؟ :confused:
  20. میم نون

    گپ شپ کارنر 2

    شمشاد بھائی یہاں پر آ جائیں، تاکہ تھوڑی سی گپ شپ ہو جائے
Top