ہمیں کسی سے ذاتی، سیاسی یا مذہبی احتلاف تو ہو سکتا ہے، لیکن ہم اسطرح کے عمل کی کسی طور بھی حوصلہ افضائی نہیں کر سکتے، میری تمام محفلین سے گزارش ہے کہ وہ اسطرح کے الفاظ نہ کہیں جس سے کسی کی دل آزاری ہو۔
ہمیں پاکستان میں ہر طرح کی دہشت گردی، نسل پرستی، ذاتی انتقام اور انا کی خاطر قتل و غارت کی ہر...